arqamwadiwala/tts_urdu
Text-to-Audio
•
Updated
•
12
audio
audioduration (s) 1.22
10.5
| transcription
stringlengths 3
13k
|
---|---|
کاش یہ وقت کبھی نہ گزرے ۔ |
|
یہ نوجوان استاد بن جاتے ہیں۔ |
|
پاکستان ایٹمی طاقت بننے والا پہلا اسلامی ملک ہے |
|
اس دن کیا ہوتاہے۔ |
|
سب بندوبست کر رکھنا |
|
بلکہ ہماری اپنی بہتری اسی میں ہے۔ |
|
اپنی کوئی چیز گروی رکھ کر رقم ادھار لیتے ہیں |
|
آ پ ٹی وی نہیں دیکھتے؟ |
|
پھر انگلیاں چاٹتے ہوئے |
|
قانون دوبئی اور بنکاک میں بھی ہے۔ |
|
وہ عزم و ہمت کا ایک ایسا استعارہ ہے، جو ہمیشہ چمکتا رہے گا۔ |
|
شاہد آفریدی نے دو چھکے لگائے |
|
لیکن ہمارے ہاں لوگ کیوں نہیں آتے؟ |
|
وہ تو ہیں۔ |
|
جس کا سبب ذاتی مصروفیت تھی ۔ |
|
کچھ بات کرنا پڑے گی۔ |
|
ہم بہت دیکھ چکے۔ |
|
نئی سوچ بھی درکار ہے۔ |
|
کرن جوہر کے شوکافی ود |
|
یہ کہانی میں کئی دفعہ سنا چکا ہوں۔ |
|
تو اس کا بنیادی سبب ایک ہی ہے۔ |
|
میں گندے لوگوں سے پریشان نہیں ہوتا |
|
یہ شاید کسی نے نہیں سوچا ہو گا |
|
مجھے آپ سے ایک ضروری کام ہے |
|
اکثر بہت زیادہ کھاتا ہوں |
|
جس علم سے ہم آشنا ہیں۔ |
|
تو اس کا حصہ ہوں۔ |
|
تو انہوں نے اس کے مفہوم پر توجہ دی |
|
الغرض تمام علاقے کی کایا پلٹ گئی۔ |
|
وہ کیا کر رہے ہیں؟ |
|
منیجر نے تیسرے ملازم سے پوچھا |
|
اپنے بارے میں اعلی رائے رکھتا ہوں |
|
یہ وہ وقت تھا۔ |
|
جیسا ہم جانتے ہیں۔ |
|
جھاگ غائب ہو جاتی |
|
بجلی چالو کی |
|
میرے سامنے ایک ندی ہے ۔ |
|
ڈر لگنا چاہیے۔ |
|
اس پر بہت سی چیزوں کا دارومدار ہے۔ |
|
جو بھی حقائق ہوں۔ |
|
عراق پہ حملہ ہوتا ہے۔ |
|
بھارت پاگل ہے |
|
لیکن یہ کرے گا۔ |
|
براہَ مہربانی میرے لیے یہ کام کیجیے |
|
سرفراز کو دے دی گئی۔ |
|
پھر بھی جو تھوڑی بہت غنیمتیں ہیں۔ |
|
یہ جاننے کیلئے ہمیں یورپ کا رخ کرنا ہوگا |
|
معاملات ان سے نمٹائے نہیں جا رہے۔ |
|
اب جو اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ |
|
مطلب یہ کہ فوری ایکشن نہیں لینا۔ |
|
وزیر اعظم ہیں۔ |
|
یہ رہنی تو چاہیے۔ |
|
صرف دو منٹ پہ محیط ہے۔ |
|
ان کا یہ رونا ہی رہا۔ |
|
تو ان کے استعمال سے بھی کاربن ڈائی آکسائیڈ |
|
جب جنرل راحیل شریف آرمی چیف تھے۔ |
|
کم ہو رہی تھِی |
|
مشکل مواد پڑھنا پسند کرتا ہوں |
|
یہی بڑا کارنامہ ہے۔ |
|
اخلاقیات کی بات ہوتی رہنی چاہیے۔ |
|
نتیجہ بھی انشاء اﷲ اچھا ہو گا۔ |
|
لاہور کی معیشت یکدم اٹھ کھڑی ہو۔ |
|
مخالفت کا سامنا نہیں کر سکتا |
|
پہلے کبھی نہ دیکھی تھی |
|
جیسا کہ اب ہے۔ |
|
جنگ کی دیوی |
|
ایسے میں ظاہر ہے۔ |
|
انہوں نے کہا میں کیا کہہ سکتا ہوں۔ |
|
یہ نہیں کہا جائے گا کہ فلاں شخص کافر ہے |
|
کہ کوئی حکم نہیں لگایا جائے گا |
|
تو صرف آخرت کا۔ |
|
کہ گرین ہاؤس ایفیکٹ سے مراد |
|
سال گزشتہ ضائع گیا۔ |
|
نہ سینڈوچ نہ کچھ اور۔ |
|
مال وزر کے علاوہ ان کے پاس کیا ہے؟ |
|
ذہنی آزادی پائی ہے۔ |
|
یہ سوچ غلط ہے۔ |
|
جہاں پلاسٹک یا شیشے کی مدد سے |
|
منظر کی لطافت کو مزید نکھار رہی تھیں |
|
لاہور اسلام آباد موٹر وے بنتی ہے۔ |
|
وہ کیا کر رہے ہیں۔ |
|
دور میں ایک وقت ایسا بھی تھا۔ |
|
اور پھر سپاہی سے کہا ارے ہاں۔ |
|
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر |
|
ماسک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کیا گیا |
|
ایک بات پو چوں |
|
ہمارا تماشہ دیکھئے۔ |
|
راتوں کو لاہور میں بلیک آؤٹ ہوتا۔ |
|
کچھ وصولی تو ڈھنگ کی کرا لیا کریں۔ |
|
پاکستانی ٹیم کے شکست کے اسباب کیا تھے ۔ |
|
اِس طےشدہ مدت میں میرے ذمے پڑھانے کا کام کافی ہلکا ہے |
|
طور پہ بالکل درست تھا |
|
رسمی مذہب اسے بدی کا مجسمہ قرار دیتا ہے |
|
دوسرے اس موقع پر جب کوئی عالمِ دین |
|
جنرل ضیاء الحق آ گئے۔ |
|
اب یہ تحریک انصاف کا امتحان ہے کہ |
|
ہو گی |
|
فلموں میں سرِ فہرست رہی۔ |
|
جو امریکہ کہتاتھا وہی ٹھیک ٹھہرتا۔ |
|
وہ اورکہانی ہے۔ |
No dataset card yet
New: Create and edit this dataset card directly on the website!
Contribute a Dataset Card