text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
جناب لکھبیر سنگھ برار |
70784 مکانات جن کی منظوری دی گئی ہے ان میں سے 56839 ساجھیداری میں مناسب قیمت والے مکانات کی اسکیم کے تحت تعمیر کیے جائیں گے اور 13945 مکانات مستفید ہونے والوں کیلئے تعمیر پی ایم اے وائی (شہر) کے تحت تعمیر کیے جائیں گے۔ ان دونوں پالیسیوں کے تحت ہر مستفید ہونے والے کو 1. |
میگھالیہ کے جووائی میں ،’’ بہدیَن کھلم ‘‘ میلے میں شرکت کی |
گجرات کے چھوٹا اودے پور ضلع کے امباڈونگر علاقے میں 3,46,462ٹن نادر ارضیاتی عناصر آکسائڈ اور 19,56t b25 (نیوبیم آکسائڈ) کا تخمینہ ہے۔ |
چمڑا اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری |
اسپورٹس یونیورسٹی بننے کے بعد، یہاں کے نوجوانوں کو کھیلوں اوران سے جڑی ہر قسم کی ٹریننگ لینے میں مزید آسانی ہو جائے گی۔ ہماری تو تیاری یہ بھی ہے کہ یونیورسٹی بننے کے بعد، اس کے کیمپس ہندوستان ہی نہیں دنیا کے دیگر ملکوں میں بھی کھولے جائیں تاکہ یہاں کا کھلاڑی دوسرے ملکوں میں بھی جاکر کھیلوں سے متعلق تربیت حاصل کرسکے ۔ |
جناب ایم وینکیا نائیڈو نے بنستھلی ودیا پیٹھ کے پنچ مکھی شکشا ماڈل کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ اس ادارے نے مکمل تعلیم دینے والا اختراعی طریقہ اپنایا ہے جو ہر طالب علم کی غیر معمولی صلاحیت کی شناخت کرتا ہے اور ثقافتی اور ماحولیاتی تناظر میں حاصل ہونے والے علم کو مربوط کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ |
36کروڑ( 22کروڑ36لاکھ ) ہوگیا گلوب کاسٹ پرکسی طرح کا جرمانہ عائد نہیں کیا گیا۔ |
کمپٹیشن کمیشن آف انڈیا سی سی آئی نے شنیڈر الیکٹرک انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ اور میک ریٹچی انویسمنٹ پرائیویٹ لمیٹیڈ کی طرف سے لارسین اور ٹوبرو لمیٹیڈ کے الیکٹریکل اور آٹومیشن کاروبار کے حاصل کرنے کو منظوری دی |
اس مسابقے میں حصہ لینے والے افراد لوگو یا ٹیگ لائن یا دونوں ہی بھیج سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں جب لوگو اور ٹیگ لائن علیحدہ علیحدہ افراد کے ذریعے بھیجے گئے لوگو اورٹیگ لائن میں سے منتخب کئے جائیں تو انعام کی رقم دونوں میں برابر برابر تقسیم کردی جائے گی۔ |
انڈین فاریسٹ سروس کے پروبیشنرس افسروں کے ساتھ ملاقات کے دوران صدر جمہوریہ رام ناتھ کوند کی تقریر |
اس موقع پر کپڑے کی صنعت کے ایم ایس ایم ای کی حصولیابیوں کو اجاگر کرنے والی ایک نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ |
روپے میں زرمبادلہ کی آمدنی کی شرح نمو ستمبر 2016 کے مقابلے ستمبر 2017 میں 19. |
نیشنل پروجیکٹ کے طریقہ کار پر پورا نہیں اترتا 2 |
بھارت ۔ ناروے بحری گفت وشنید سے متعلق مفاہمتی عرضداشت کو کابینہ کی منظوری |
1948 میں مہاتما گاندھی کی ارتھی کی راکھ یہاں کی خلیج کے اس پار شفارڈ پئیر میں بہائی گئی تھی ۔ ہزاروں افراد نے اس تقریب کو دیکھا تھا ۔ جب یہ راکھ بہائی جارہی تھی ، اس وقت ایک طیارہ آسمان سے گلاب کی پنکھڑیاں برسا رہا تھا۔ |
سی وائی 2013 سے سی وائی 2017 کے درمیان ہندوستان سے کاجو کرنیل کی برآمدات کی تفصیلات حسب ذیل ہیں: |
جنگلات آب وہوا میں تبدیلی کے منفی اثر سےلڑنے میں مددگار ہو سکتے ہیں۔ |
پینل تبادلہ خیالات کے دوران مشہور ماہر امراض قلب ڈاکٹر نریش تریہن نے نجی شعبے کے ڈاکٹروں اور سی آئی آئی ہیلتھ کیئر کونسل کی نئی پہلی قدمیوں کا ذکر کیا ۔ |
یمنا ایکشن پلان سوئم کے تحت دہلی میں پانی کے نکاس کے بنیادی ڈھانچے کے کل آٹھ پروجیکٹ ہیں۔جن میں اوکھلا میں واقع یومیہ 56. |
کل اراضی |
مغربی بنگال میں گنگا کے ساحلی خطے میں 45سے 55 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 65 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے جبکہ اوڈیشہ اور جھارکھنڈ کے متصل خطوں میں اگلے 24 گھنٹوں کے دوران 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلیں گی۔ |
توانائی کی رسائی،توانائی کیا کارکردگی، توانائی کی پائیداری اور توانائی کا تحفظ’’۔ |
44 روپے کے ڈبلیو ایچ اور 2. |
رتناگری، سنددھو درگ، شمالی گوا،جنوبی گوا |
سوویپ وی ٹیبلٹ |
غیر ملکی کرنسی کی ایک اکائی کا شرح تبادلہ جو ہندوستان روپے کے مساوی ہو |
دیہی علاقوں کے ساتھ ساتھ ٹائر اور ٹائرکے قصبوں میں ای کامرس صنعت کی رسائی کی توسیع کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار کرنا اور اس کے لئے 190پارسل مراکز ، 80 نوڈل ڈیلیوری سینٹرز اور پین انڈیا روڈ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک سرمایہ کاری کی جائے۔ |
اپنی مرکوز کوششوں کے ذریعے سینٹر کا مقصد سرکار کو ڈیٹا انالیٹکس خدمات دستیاب کرانا اور اعدادو شمار پر مبنی فیصلہ سازی کے توسط سے پیچیدہ پالیسی امور کے حل میں مدد کرنا ہے، تاکہ متعدد ترقیاتی اقدامات کی مؤثر تشکیل اور نفاذ کو یقینی بنایا جاسکے، جن سے بالآخر شہریوں کو ہی فائدہ ہوگا۔ |
36 ملین ٹن کے مقابلے میں 97. |
8 فیصد سے فروری 2019میں3. |
وزیراعظم نے اسٹول واٹر سپلائی اسکیم کا سنگ بنیاد رکھا۔ |
دومرحلوں میں 235 پی او پی ایس کے کے قیام کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں86 اور دوسرے مرحلے میں149۔پہلے مرحلے کے52پی او پی ایس کے کو چالو کردیا گیا ہے۔ |
رڑکی ( جی ) |
9 فیصد بڑھی ہے۔ اس کا مجموعی عدد اشاریہ اپریل تا اگست 19-2018 کے دوران گذشتہ برس کی اسی مدت کے مقابلے میں 3. |
زندگی کا ہر تجربہ ہمیں ایک سبق دیتا ہے۔ یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم اس سبق کو کس طرح حاصل کرتے ہیں ‘‘۔ |
بھاری صنعتوں کے محکمے کے سکریٹری، بی ایچ ای ایل اور ای ای ایس ایل کے چیئرمین اورمحکمہ کے سینئر افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ |
شہری ہوابازی کی وزارت گھریلو ایئرلائنوں کی کارکردگی |
میں دیکھتا ہوں کہ آپ سب کتنی محنت کرتے ہیں |
50 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔ 35800 کروڑ روپے کی لاگت سے 78. |
بھارت کی کاؤنسل آف سائنٹفک انڈسٹریل ریسرچ (سی ایس آئی آر) اور ہیروشیما یونیورسٹی نے اکتوبر 2018ء میں تحقیق میں ساجھیداری کے ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے۔ |
جنگلی جانوروں کے غیر قانونی کاروبار کے بارے میں بیداری مہم |
کوریا کمیونی کیشن کمیشن کے کمشنر جناب سام سیوگ کو نے کہا کہ میڈیا کو آج کی دنیا میں ایک اہم رول ادا کرنا ہے اور دنیا کو بہتر بنانے میں میڈیا کا استعمال کیا جانا چاہیے۔ |
نئی دہلی۔01جون۔زراعت اور کسانوں کے فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ نے نئی دہلی کے پوسا میں دودھ کے عالمی دن کی تقریب میں کہا کہ یہ فخر کی بات ہے کہ ہمارا ملک دودھ کی پیداوار میں دنیا کی قیادت کررہا ہے اور یہ سب ہمارے کسانوں کی کڑی محنت کی وجہ سے ہوا ہے۔ 14-2010 کے مقابلے میں ملک میں دودھ کی پیداوار میں 18-2014 کی مدت میں 23. |
وزیر مملکت برائے مالیات جناب شیو پرتاپ شکلا نے راجیہ سبھی میں ایک سوال کے تحریر ی جواب میں مزید بتایا کہ سرکار بدعنوانی قطعاََ برداشت نہیں کرے گی اور بدعنوانی کے تدارک کے لئے درج ذیل اقدامات ذیل کے جدول اے میں درج ہیں: |
دونوںوزیروں کا خیر مقدم ایم ایس ایم ای کے سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار پانڈا اور کے وی آئی سی کے چیئر مین ونےکمار سکسینہ اور وزارت ، کے وی آئی سی اور کوائر بورڈ کےدیگرسینئیر افسران نے کیا ۔ |
اس سلسلے میں کامرس اور صنعت کی وزارت ایکسپورٹرس، صنعتی ایسوسی ایشنوں، اشیابورڈ، غیر ملکی مشنوں، حکومت ہند کی مختلف وزارتوں، ریاستی سرکاروں سمیت مختلف شراکت داروں کے ساتھ صلاح ومشورہ بھی کررہی ہے۔ |
ویتنام ان دنوں اعلیٰ اقتصادی نمو اور تجارتی توسیع اور سرمایہ کاری سے ہمکنار ہے جس نے ویتنام کو کم ترقی یافتہ ملک (ایل ڈی سی ) کے زمرے سے نکال کر اب نئے زیریں متوسط آمدنی والے ملک (ایم آئی سی) زمرے میں پہنچا دیا ہے۔ ویتنام میں افلاس کی سطحوں میں بھی تیزی سے کمی آئی ہے جس کے نتیجے میں مجموعی گھریلو پیداوار میں زبردست اضافہ ہوا ہے اور اس کا فوری تخمینہ 200. |
ہریانہ کے گورنر جناب ستیہ دیو نارائن آریہ اور سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کے مرکزی وزیر جناب تھاور چند گہلوت اور دیگر معززین بھی اس موقع پر موجود تھے۔ |
4 طلبہ نے 499 نمبر حاصل کرکے امتحان میں ٹاپ کیا، لڑکیوں کی کامیابی کافیصد لڑکوں سے زیادہ |
تھوک قیمتوں کے عدداشاریے کی بنیاد پر سالانہ افراط زرکی شرح ماہ جولائی 2019کے مہینے میں1. |
حکومت صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری میں لگاتار اضافہ کررہی ہے۔ قومی صحت اکاؤنٹس کے تخمینے کے مطابق صحت پر کئے جانے والے سرکاری اخراجات ، مجموعی گھریلو پیداوار کی فیصد کے حساب سے 15-2014 میں ایک اعشاریہ تین ایک فیصد سے بڑھ کر 16-2015 میں ایک اعشاریہ ایک آٹھ فیصد ہوگئے تھے۔ |
اس کورس میں داخلے کے لئے عمر کی کسی حد کی شرط نہیں ہے اور داخلے کے لئے درخواست دینے کی آخری تاریخ 22 اپریل 2019 ہے ۔ علاوہ ازیں بیرون دہلی سے آنے والے بعض مخصوص شرکا کو ان کی درخواست پر رہائش بھی فراہم کرائی جائے گی ۔اس کورس کی تفصیلات : |
68 فیصد کم ہے ۔ اپریل تامارچ 2018-19 ء کے دوران او آئی ایل کے ذریعے قدرتی گیس کی مجموعی پیداوار 2721. |
0، خلاء میں کام کرنے والی مواصلات مستقبل قریب کے لئے کچھ بین الاقوامی چیلنجوں میں شامل ہے اور یہ بھارت کے لئے، جو تیزی سے ترقی کرنے والی معیشت ہے، ضروری ہے کہ مذکورہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے کوانٹم میٹرولوجی کی مدد سے معیاری بنیادی ڈھانچے میں کامیابی حاصل کریں۔ |
بھارت -اسرائیل |
اس سے پہلے نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیانائیڈو کا خیرمقدم کرتے ہوئے قبائلی اُمور کے مرکزی وزیر جناب جوال اورام نے کہا کہ قبائلی فنکاروں کی مصنوعات کی تجارت کا فروغ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور اس مقصد کی تکمیل کے لئے ان کی وزارت نے متعدد پروگرام شروع کیے ہیں جن میں فرینڈز آف ٹرائبز کارڈز، ذیلی دوکانوں کا قیام، نمائشوں کے ذریعے ان مصنوعات کی خوردہ فروخت اور خوردہ فروشی کی دوکانوں کا قیام شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی وزارت نے قبائلی فنکاروں کی آمدنی میں اضافے کیلئے قبائلی مصنوعات کی فروخت کی رقم کو 100 کروڑ روپئے تک پہنچانے کا نشانہ معین کیا ہے اور اس سال اب تک ٹرائیفیڈ نے قبائلی مصنوعات کی فروخت میں 20 کروڑ روپئے کا کاروبار کیا ہے۔ |
43 لاکھ غیر ملکی سیاحوں کی آمد ہوئی جبکہ جنوری سے اکتوبر 2016 کے دوران اس طرح آنے والے سیاحوں کی آمد 7. |
(م ن-ح ا- ق ر) |
7 فی صد ہوگئی ہے جو کہ اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔ |
کامرس و صنعت اور شہری ہوابازی کے مرکزی وزیر سریش پربھو اقتصادی ترقی میں ضلعوں کے رول پر میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے |
44 روپے) اور بادی (3. |
2 اسٹیٹ بینک آف ٹراونکور 1 |
نئی دہلی،13 ستمبر سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں ، جہاز رانی اور کیمیکلز و فرٹیلائزرس کے مرکزی وزیر مملکت جناب من سنگھ لال منڈاویا نے آج کہا ہے کہ ملک میں ملاحوں کی تعداد میں 60 ہزار سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ صرف 92 ہزار لوگ جہاز سے متعلق روزگار میں مصروف ہیں ان کی تعداد بڑھ کر اب ایک لاکھ 54 ہزار ہو گئی ہے ۔ |
جناب گاندھی نے ڈاکٹر جتندر سنگھ کی حمایت اور تعاون کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا جن سے وہ لگاتار تعلق بنائے ہوئے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر جتندر سنگھ کی ذاتی کوششوں کی بدولت معاوضہ کی تقسیم اور کارروائی کا عمل سہل ہو سکا ہے۔ |
سبھی درختوں کو نہیں کاٹا جارہا ہے۔ موجودہ 21,040 درختوں میں سے صرف 14,031 درختوں کو کاٹا جارہا ہے۔اس کے علاوہ موجودہ 21,040 درختوں کی جگہ 23,475 درخت مہیا ہوجائیں گے۔(اس طرح 6834 درخت محفوظ رہیں گے۔1,213 درختوں کو دوبارہ لگایا جائے گا اور 15428 نئے درخت لگائے جائیں گے)۔حوالے کے لئے دیکھئے جدول نمبر- |
قومی شیڈیول ٹرائب کمیشن کے چیئر پرسن نے ’’اندرا ساگر پولاورم پروجیکٹ‘‘ سے متاثر |
اخباروں اور الیکٹرانک میڈیا میں وقفے وقفے سے اشتہارات۔ |
نئی دہلی۔11ستمبر۔ افغانستان کے وزیر خارجہ جناب صلاح الدین ربانی نے آج سہ پہر وزیراعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔ |
نوٹ1: اکتوبر 2018، نومبر 2018 اور دسمبر 2018 کے عداد وشمار عارضی ہیں ۔ |
655 کلو میر ٹکڑے کا درجہ بڑھا کر ای پی سی طریقے کے تحت دو لینوں میں تبدیل کردیا جائے گا جس پر تقریباً 325. |
0، آرٹی فیشل انٹیلی جنس، بلاک چین وغیرہ) اور(i) جدید اور قابل تجدید توانائی شامل ہیں۔ |
اسی طرح سے ملک آزاد ہونے کے بعد اتنے برسوں میں، ملک کے امن کے لئے، تحفظ کے لئے، خوشحالی کے لئے معینہ مدت میں لوگوں نے کام کیا ہے۔میں آج آزاد بھارت کی ترقی کے لئے، امن کے لئے ، خوشحالی کے لئے عوام کی امیدوں ، توقعات کو پورا کرنے کے لئے جن جن لوگوں نے کام کیا ہے، آج میں ان کو بھی سلام کرتا ہوں۔ |
لیفٹیننٹ سی ڈی آر ڈی ایس چوہان نے بڑی بہادری سے متاثرہ کمپارٹمنٹ میں آگ بجھانے کی کوششوں کی قیادت کی۔حالانکہ آگ پر قابو پا لیا گیا، لیکن افسر آگ بجھانے کی کوششوں کے دوران دھوئیں اور ایندھن کی وجہ سے اپنا شعور کھو بیٹھا۔افسر کو فوری طورپر کاروار میں بحریہ کے اسپتال ، آئی این ایچ ایس پتجنلی میں طبی علاج کے لئے لے جایا گیا ، لیکن افسر کو بچایا نہ جاسکا۔ |
9 ارب ڈالر تھی جو دسمبر 2017 میں 409. |
اس موقع پر دنیا بھر میں یوگ سے متعلق تقریبات منعقد کی جا رہی ہیں ۔ |
اس پہل سے ہندوستان کو ایز آف ڈوئنگ بزنس خصوصاً سرحد پار تجارت کے اشاریوں کے ہم آہنگ رہنے میں مدد ملے گی جو کے سر حد پار تجارتی نظام کو مؤثر بنانے والے اقدامات میں گزشتہ سال کے مقابلہ میں سرحدپار تجارتی اشاریے میں ہندوستان کی بینکنگ 146 سے بہتر ہوکر 80 تک ہوگئی ہے۔ |
موٹے اناج۔ 44. |
جناب جی کشن ریڈی اور جناب نتیانند رائے نے بھی امور داخلہ کے وزیر مملکت کا عہدہ سنبھالا |
کوسی گھاگرا لنک |
اس لئے ہمیں ایک توازن قائم کرنے کی ضرورت ہے۔ہم سب کے سامنے ایک بڑا چیلنج یہ ہے کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں کہ حفظان صحت کی خدمات عام آدمی کے لئے بھی قابل برداشت اور قابل رسائی ہو۔وقت کی ضرورت یہ ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر سرکاری پرائیویٹ ساجھیداری کے ذریعے قابل برداشت حفظان صحت فراہم کرنے کے لئے حکومت کے ساتھ ہاتھ ملائے۔ |
جموں و کشمیر کے گورنر کے مشیر جناب کے وی وجے کمار کی مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ سےملاقات |
پچیس (25) نرسنگ طالبات نے فوجی اسپتال (آر اینڈ آر ) کے کالج آف نرسنگ سے نرسنگ کا امتحان پاس کیا |
87 لاکھ ہے۔ |
سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت نے قومی شاہراہوں سے متعلق 300 جاری پروجیکٹوں کی نشاندہی کی، ان پروجیکٹوں کو مارچ 2019 تک مکمل کیا جانا ہے |
محترمہ ایک طرح سے ہماری دونوں حکومتیں صرف مضبوط عوام سے عوام کے مابین تعلقات، اور دونوں ممالک کےمابین تجارتی تعلقات کو مستحکم کرنے پر اپنی توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں۔ بھارت میں سوئٹزرلینڈ کو پنیر، چاکلیٹ اور روجر فیڈرر کی سرزرمین کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہماری آبادی کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ کہاجاسکتا ہے کہ ان کے وطن سے زیادہ تعداد میں ان کے مداح بھارت میں موجود ہیں۔ |
صدر جمہوریہ نے جنم اشٹمی سے قبل لوگوں کو مبارکباد دی |
جناب نائیڈو نے کہا کہ ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں این پی اے کے اضافے کے سبب نہ صرف اس کا اثر بینکوں پر پڑا ہے، بلکہ اس نے رئیل اسٹیٹ شعبے کو بینکوں سے ملنے والے قرضوں کو بھی خشک کردیا ہے۔ 2013ء میں اس شعبے کو بینکوں سے جہاں 63فیصد قرضے ملتے تھے ، وہیں 2016ء میں یہ کم ہو کر محض 17 فیصد رہ گیا۔جس کی وجہ سے بینکوں پر اس شعبے پر دباؤ بڑھ گیا۔ انہوں نے کہا کہ آپ اپنے صارفین اور ورکروں کے اتنے ہی مقروض ہوں ، جتنا آپ خود قرض خواہوں اور سپلائر کے ہوتے ہیں۔ |
ایچ ایس این چیپٹر 1 سے 24 تک کے تحت احاطہ کی جانے والی تمام زرعی مصنوعات کو امداد مہیا کرائی جائے گی۔ |
نئی دہلی۔26فروری۔اروویلے کے گولڈن جوبلی ہفتے کے موقع پر یہاں آکر مجھے بڑی خوشی ہوئی ہے۔ جناب اربندو کا بھارت کی روحانی قیادت کے تئیں جو نظریہ تھا وہ آج بھی ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ |
وزیر اعظم نے اس موقع پر ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوئیڈا مکمل طور پر تبدیل ہوچکا ہے۔ نوئیڈا اب ترقی کے لیے اور نوجوانوں کے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے جانا جاتا ہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ نوئیڈا کو اب میک اِن انڈیا کے ہب کے طور پر فروغ دیا جارہا ہے۔ اس پس منظر میں وزیر اعظم نے نوئیڈا میں مختلف الیکٹرانک کمپنیوں سمیت دنیا کی بڑی موبائل فیکٹریوں کا تذکرہ کیا۔ |
حکومت نے سپریم کورٹ کے ذریعہ مطلوبہ ضروری معلومات عدالت کو فراہم کرائی ہیں اور عدالت کے احکامات کے مطابق عرضی گزاروں کو بھی نیز مجوزہ طریقہ کار کے مطابق عدالت کو بھی یہ معلومات فراہم کرائی ہیں ۔حکومت نے سی اے جی کو مطلوبہ تمام ریکارڈس اور فائلیں بھی مہیا کرائی ہیں۔ حکومت کی خصوصی تشویش اس بات کو لے کر ہے کہ قومی سلامتی سے متعلق حساس اور درجہ بند معلومات منظر عامپر دستیاب ہوں گی۔ |
کاپی رائٹ کا یہ قانون ، کاپی رائٹ ایکٹ 1957 اور کاپی رائٹ رولز 2013 کے زیر عمل درآمد ہے۔ |
جناب منڈاویہ نے یہ بھی کہا کہ دل کے شریانوں میں ڈالے جانے والے اسٹنٹ کی قیمتیں مقرر کئے جانے کے بعد این پی پی اے ملک میں اسٹنٹ کی فراہمی پر قریبی نگاہ رکھے ہوئے ہیں اور اس سلسلے میں کمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔اس وقت تک این پی پی اے نے 856دواؤں کی قیمت مقرر کی ہے، جن میں چار میڈیکل آلات بھی شامل ہیں، جو ڈی پی سی او، 2013ء کے شیڈیول -1 کے تحت آتی ہیں۔ |
10بی سی ایم پانی موجود ہے جو ان میں پانی جمع کرنے کی کل گنجائش کے 22فیصد کے بقدر ہے ۔ پچھلے سال کی اسی مدت میں ان آبی ذخائرمیں جمع پانی کی مقدار ان کی کل گنجائش کے 18فیصد کے بقدر تھی جب کہ پچھلے دس برس کی اسی مدت کے مقابلے 22فیصد رہی ۔ اس طرح جاری سال کے دوران ان آبی ذخائرمیں جمع پانی کی صورت حال پچھلے سال کے مقابلے بہتر اور پچھلے دس برس کی اسی مدت کے برابررہی ۔ |
فوج نے دہرہ دون کے آئی ایم اے کے لئے کشتواڑضلع کے طلبا کے واسطے صلاحیت سازی دورے کا اہتمام کیا |
کیگا جوہری توانائی اسٹیشن نے 895 دنوں تک بغیر کسی رکاوٹ کے کام کرکے پی ایچ ڈبلیو آر کے مابین عالمی ریکارڈ قائم کیا |
وزیر اعظم کی حیثیت سے وہ سائنس اور اس کی کامیابیوں سے بڑی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ جناب مودی کے اسرو کے دورے سے بھارتیہ خلائی سائنسدانوں کے جوش وخروش کو فروغ حاصل ہوگا اور نوجوانوں کو یہ فیضا ن حاصل ہوگا کہ وہ اختراعی ذہن کو ترقی دیں اور کھوج وتحقیق کے جذبے کو فروغ دیں۔ |
5 مئی 1992 کو چرچ گیٹ اور بوریولی کے درمیان دنیا کی اب تک کی سب سے پہلی خواتین اسپیشل ٹرین چلائی گئی تھی |
ii۔ پینگانگا۔ وردھا دریا (265) |