text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
25 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کا نفاذ فوری طور پر ہوگا۔ اس کے نتیجے میں ایل اے ایف کے تحت ریورس ریپوریٹ 6. |
29 اور 30 اپریل 2019 کو کیرالہ کے مختلف مقامات پر ہلکی سے متعدل اور کہیں کہیں بھاری بارش ہونے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ تمل ناڈو کے شمالی ساحلی علاقے اور آندھرا پردیش کے جنوبی ساحلی علاقے میں 29 اور 30 اپریل 2019 کو مختلف مقامات پر ہلکی سے معتدل بارش ہونے کا امکان ہے ۔ |
04 فی صد سے بڑھ کر 48. |
گجرات میں صحت کے شعبے میں ہونے والی انقلابی تبدیلیوں اورترقیات کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ گجرات میں کچھ برسوں کے دوران قائم کئے جانے والے اسپتالوں سے ریاست کے غریبوں کو زبردست فائدہ پہنچے گا۔ مرکزی سرکار کے ذریعہ شروع کی جانے والی آئشمان بھارت اسکیم غریبوں کے لئے معیاری اور کفائتی حفظان صحت خدمات کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔ |
ثقافت اور سیاحت کے وزیر مملکت جناب پرہلاد سنگھ پٹیل، ڈاکٹر سچدا نند جوشی، ممبر سیکریٹری، اندرا گاندھی نیشنل سینٹر فار آرٹس اور دیگر مقتدر شخصیات نے بھی نئی دلّی میں نائب صدر جمہوریہ ہند کی رہائش گاہ کے سردار ولبھ بھائی پٹیل کانفرنس ہال میں شرکت کی۔ |
کیرالا کے وزیراعلیٰ کا ریلیف فنڈ میں تعاون: |
سی ایس آر ضابطوں پر عمل نہ کرنے کے لئے 199کمپنیوں کو جرمانے کا سامنا |
ریشبھ رنجن |
18 امبوجا سیمنٹ لمیٹیڈ |
وزیر اعظم کے ’میک ان انڈیا‘ کے تصور کو پیش نظر رکھتے ہوئے اس ٹرین کے اہم نظامات کی ڈیزائننگ ہندوستان میں ہی کی گئی ہے اور انہیں ہندوستان میں ہی بنایاگیا ہے۔کارکردگی کے اعتبار سے عالمی معیارات سے ہم آہنگی، تحفظ اور مسافروں کو آرام اور ان سب کے باوجود عالمی قیمتوں سے نصف قیمت پر ان سہولتوں کی دستیابی عالمی ریل بزنس میں گیم چینجر ثابت ہونے کے امکانات رکھتی ہے۔ |
2018 سے 31. |
اِنکیوبیشن اور مالی مدد کے لئے 550 سے زیادہ اسٹارٹ اَپس کی رہنمائی کی گئی |
آرڈننس فیکٹری اٹارسی (او ایف آئی) |
شمال مشرقی ہندوستان، انسان اور قدرتی وسائل کے معاملے میں کافی امیر ہے۔ یہاں کی اس صلاحیت کامناسب فائدہ حاصل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ ہم اس خطے میں محفوظ اور پُرامن ماحول پیدا کریں۔ |
ریزرو بینک آف انڈیا کی 15 مئی ، 2019 کو جاری تازہ ترین پریس ریلیز کے مطابق مارچ ، 2019 میں بر آمدات 17. |
نے ایک ایف سی آئی کے مستقبل کا خاکہ پیش کیااس بات کو یقینی بنانا ہے کہ اناج کا ایک بھی دانا ضائع نہ ہو اور کسانوں کے فائدہ کے لئے حکومت کم از کم امدادی قیمت پر خریداری کرے |
07 کروڑ روپے) کے مقابلہ اپریل-نومبر 2017-18 میں برآمدات کی مجموعی قیمت 196482. |
خواتین کو بااختیار بنانے کے مقصد کو ذہن میں رکھتے ہوئے آزادی کے بعد سے پہلی مرتبہ 45 سے زیادہ عمر کی خواتین کے لئے محرم کے ساتھ حج کرنے کی پابندی کو ختم کردیا گیا ہے۔ اس سال تقریباً 1300 خواتین محرم کے بغیر حج پر جارہی ہیں۔ |
توانائی کے شعبے میں، سی آئی ایل ریک سپلائی میں 13 فیصد تک اضافہبجلی پلانٹوں پر کوئلے کے ذخیرے میں 42 فیصد کا اضافہ |
پوری دنیا کے قائدین کی آج یہاں شرکت اس بات کو ظاہر کرتی ہے کہ شمسی توانائی انسانوں کے لیے توانائی کی ضروریات کو مستقل طور پر پورا کرنے کا ایک موثرا ور کفایتی حل دستیاب کراتی ہے۔ |
ہم سب اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ ملازمتوں کے مواقع کی کمی اور غیر معقول طبی اور تعلیمی خدمات اور سہولتیں وہ دو اہم اسباب ہیں جن کے نتیجے میں دیہی علاقے کے لوگوں کو شہروں کا رخ کرنا پڑتا ہے ۔علاوہ ازیں بجلی کی ناقص سپلائی ، پینے کے پانی کی کمی اور صفائی ستھرائی کے غیر معقول انتظامات بھی وہ اہم چیلنج ہیں جو گاؤوں میں آباد لوگوں کو درپیش ہوتے ہیں ۔ |
تور۔ 4. |
انسانیت کے اپنے مشترکہ ورثے کی طرف آپ کی توجہ مرکوز کراتے ہوئے میں اپنی بات ختم کرنا چاہوں گا۔ عظیم ہندوستانی شاعر مرزا عبدالقادر بیدل، جن کو بڑے پیار سے امو اور سرداریہ میں یاد کیا جاتا ہے، نے لکھا ہے: |
مگڈلاّ ( جی ) |
مجھے یقین ہے کہ ترقی کے لئے نئے ہندستان کے لئے آپ آنے والے دنوں میں بھی مجھے اور مضبوطی سے آشیرواد دیں گے۔ |
عام انتخابات 2014میں ایس سی حلقوں میں جیتی گئیں سیٹیں |
آپ کے ادارے میں بی ٹیک کی نشستوں پر داخلے کی تعداد گزشتہ دو برسوں کے دوران دوگنی ہوگئی ہے اور اس پروگرام میں 350 طلبا کا داخلہ ہوا ہے ۔ مجھے بتایا گیا ہے کہ آئی آئی ٹی کے دوسری اورتیسری پیڑھی میں یہ سب سے زیادہ تعداد میں ہونے والا داخلہ ہے۔ مجھے یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ اپنے قیام کے بعد سے لے کر اب تک کی مدت نے آپ کے ادارے نے متعدد اسپانسرڈ اور مشاورتی پروجیکٹوں کو عملی جامہ پہنایا ہے اور خلیج بنگال ساحلی رسد گاہ سمیت پانچ عمدگی کے مراکز قائم کئے ہیں ۔ مجھے یہ جان کر بھی خوشی ہو ئی ہے کہ 80 فیصد سے زائد گریجویٹ ہونے والے طلبا کو بنیادی شعبوں سے متعلق کمپنیوں میں روزگار حاصل ہوچکا ہے ۔ یہ بھی ایک نیک شگون ہے ۔ |
ہندوستان میں بدھسٹ سرکٹ ایشیاء اور دنیا کے دیگرحصوں میں رہنے والے بودھ فرقے کے لگ بھگ 500 ملین لوگوں کے لئے ایک مقدس اور اہم مقام ہے۔ اس اجتماع کا اہتمام اسی مقصد سے کیا گیا ہے کہ یہ سفر او ر زیارت کے تجربے کو خوشگوار بنایاجائے اور اس سلسلے میں ویب سائٹ اور فلم کا جو بدھسٹ سرکٹ کیلئے وقف کی گئی ہے، باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔ |
انہوں نے پی ایم۔ کسان سمان ندھا یوجنا کے بارے میں بھی باتیں کیں اور کہا کہ اس سے اترپردیش میں تقریباً 2. |
وزارت میں ایک دفاعی سرمایہ کاری سیل قائم کیاگیاہے تاکہ سرمایہ کاری مواقع ، ضوابط ، ضابطہ جاتی تقاضوں وغیرہ پرمشتمل تمام ضروری اطلاعات فراہم کی جاسکیں، جن کا تعلق اس شعبے میں سرمایہ کاری سے ہوگا۔ |
چاروں ملکوں کے جہازوں نے مختلف مشقیں کیں، جن میں فارمیشن مینوویرنگ، انڈروے ریپلینشمنٹ رنس، کراس- ڈیک فلائنگ اور ایکسچینج آف سی رائڈرس شامل ہیں۔ جاپان، فلپائن اور امریکہ کے بحری جہازوں کے ساتھ مشترکہ بحری مشقوں سے ہندوستان کے اس عزم کا اظہار ہوتا ہے کہ وہ ہم خیال ملکوں کے ساتھ بحری مشقیں کر رہا ہے، جس کا مقصد انٹرآپریبیلیٹی کے ذریعےسمندر میں سلامتی کو یقینی بنانا ہے۔ |
پگ آئرن |
ای گورننس 2019 سے متعلق 22ویں قومی کانفرنس 8 اور 9 اگست 2019 کو شیلانگ میں منعقد ہوگی |
0 فی صد درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد مشینری اور ساز و سامان کو چھوڑ کر تیار معدنیات کی مینوفیکچرنگ میں (منفی 9. |
نئی دہلی، 16اگست 2017، وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج سیکنڈری اور اعلیٰ تعلیم کے لیے سرکاری کھاتے میں ایک جاری رہنے والے فنڈ کو منظوری دی ہے۔ اس فنڈ کا نام ’’مادھیمک اور اُچتر شکشا کوش (ایم یو ایس کے)‘‘ ہے۔ اس فنڈ میں سیکنڈری اور اعلیٰ تعلیم کے سیس کی تمام رقومات جمع ہوں گی۔ |
(سی ) مجموعی طور پر 17471 کروڑ روپیوں کا دعویٰ کیا گیا جن میں سے 8012 کروڑ روپئے منظور کئے جا چکے ہیں۔ (5510 کروڑ روپے مرکز اور 2505 کروڑ روپے ریاستوں کے ذریعے ) ۔ |
ہندوستان کے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں حصول تعلیم کی جانب غیر ملکی طلباء کو متوجہ کرنے کے لئے ‘‘ اسٹڈی اِن انڈیا ’’ کی تجویز |
اکھل بھارتیہ مہیلا پارٹی |
ساتھیو ، اس دیش کے شہری ہی ہماری توانائی کا اصل منبع ہیں ۔ مجھے پور طرح یقین ہے کہ قوم کی خدمت کے لئے مجھے ان لوگوں سے اسی طرح لگاتار توانائی ملتی رہے گی ۔ |
جیپور یو جی بلاک |
مجوزہ ترمیم کے تحت ستائے گئے یہ تارکین وطن شہریت کے لئے درخواست دینے کے مجاز ہوں گے۔ ان لوگوں کو موزوں جانچ پڑتال اور ریاستی حکومت نیز ضلع حکام کی سفارش کی بنیاد پر شہریت دی جائے گی۔ ہندستان میں رہنے کی کم از کم مدت جو موجودہ قانون کے مطابق 12 سال ہے اسے کم کرکے 7 سال کردیا گیا ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ سربیا کے ساتھ باہمی تجارت میں اضافہ کرنے کی کافی گنجائش موجود ہے۔ اس بات پر مسرت کا اظہا کرتے ہوئے کہ حالیہ برس میں ہندوستان اور سربیا کے درمیان باہمی تجارت میں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت 2017 میں تقریباً 200 ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی تھی۔ |
2 فیصد کی شرح اضافہ شامل نہیں ہے جسے بنگلہ دیش اور نیپال کو برآمد کیا گیا)۔ اس میں 2013-14 کی 1020 بی یو کے مقابلے میں 2016-17 میں 1242 بی یو کا اضافہ ہوا، جس سے 6. |
جناب نقوی نے کہا کہ آزادی کے بعد پہلی مرتبہ ہندوستان سے ایک ریکارڈ تعداد میں مسلمانوں نے 2018 میں حج کا فریضہ ادا کیا اور وہ بھی کسی سبسڈی کے بغیر۔ قابل ذکر ہے کہ 2018 میں ہندوستان سے ایک لاکھ 75 ہزار 25 مسلمانوں نے حج کا فریضہ ادا کیا تھا جو کہ ایک ریکارڈ ہے جب کہ ان میں تقریباً 48 فیصد خواتین شامل تھیں۔ |
ووٹ بٹورنے کے لیے سہانا طریقوں کی خوشی کیا ہوتی ہے، وہ ابھی مدھیہ پردیش اور راجستھان میں دکھائی دی ہے۔ سرکار بدلتے ہی اب وہاں کھاد کے لیے، یوریا کے لیے لمبی قطاریں شروع ہوگئی ہیں، لاٹھیاں چلنے لگی ہیں، کالا بازاری کرنے والے میدان میں آگئے ہیں، کرناٹک میں لاکھوں کسانوں کی قرض معافی کا وعدہ کیاگیا تھا۔ |
نئی دہلی،12 اکتوبرصحت اورخاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے نے آج لیڈی ہارڈنگ میڈیکل کالج میں ڈینٹل اسٹوڈنٹس ویلفیئرایسوسی ایشن آف انڈیا اور ڈینٹل سرجن ایسوسی ایشن آف انڈیا کے ذریعے اہتمام شدہ 11ویں بین الاقوامی ڈینٹل اسٹوڈنٹس اور 5ویں ڈینٹل سرجن کانفرنس کا افتتاح کیا۔ ماحولیات، جنگلات اور تبدیلی آب و ہوا کے وزیر مملکت ڈاکٹر مہیش شرما نے بھی اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ جناب چوبے نے ڈینٹل اسٹوڈینٹس اور ڈینٹل سرجنس سے اپیل کی کہ وہ ملک میں منہ کی صفائی اور منہ سے متعلق بیماریوں کے بارے میں بیداری پیدا کریں۔ انہوں نے ڈینٹل اسٹوڈنٹس کو سال میں 15 دن کے لئے دیہی علاقوں میں کام کرنےکا حلف دلایا۔ |
ہیولیانگ ، ضلع انجاو |
ڈاکٹر رام منوہر لوہیا ہاسپٹل |
غیر متعدی عام امراض کی جانچ پڑتال نئے پتہ لگائے گئے معاملات |
کل میّزان 1104 |
سوئس فرینک |
مالیاتی کمیشن کے باعث تشویش معاملات درج ذیل ہیں: |
مارچ 2019ء کے لئے اجراء کی آئندہ تاریخ 12اپریل2019(بروز جمعہ)ہے۔ |
محترمہ چندر مکھی دیوی۔ |
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا |
محترمہ سوورا مکھرجی نے ملک کی خاتون اول کی حیثیت کو زینت اور وقار بخشا: نائب صدر جمہوریہ نے پریزیڈنس لیڈی نامی کتاب کا اجرا کیا |
تعیناتی والے مقامات کے پرائمری اسکولوں کے طلبا کے بیچ ڈرائنگ اور وطن پرست نغموں کے مقابلوں کے پروگرام۔ |
ایف ٹی آئی آئی اطلاعات و نشریات کی وزارت کے تحت کام کرنے والا ایک خود مختار ادارہ ہے اور اس کو دنیا بھر میں ایک بہترین ادارہ سمجھاجاتا ہے۔ ایف ٹی ٹی آئی کے طلبا کے ذریعہ تیار کی گئی فلموں نے ہندستان اور بیرونی ممالک میں منعقد ہونے والے فلم فیسٹولز میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے اور قومی اور بین الاقوامی ایوارڈ حاصل کئے ہیں۔ |
سول افسران کو ہمدردانہ رویہ ، شفافیت اور ایمانداری کو رہنما اصول کے طور پر اختیار کرنے کی تلقین کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ وہ مزید مؤثر او ر جوابدہ انتظامیہ بنیں۔ انہوں نے افسران سے کہا کہ وہ ترقی پسند خیالات کا سفیر بنیں۔ |
دونوں فوجیں شورش مخالف اور دہشت گردی مخالف کارروائیوں کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں اور اس طرح کے ماحول میں ان دونوں کا ایک دوسرے کے تجربے سے فائدہ اٹھانا انتہائی اہمیت کا حامل ہوگا۔ یہ مشق دونوں جمہوریتوں کی فوج کے لئے ایک بڑا قدم ہے کہ وہ ایک ساتھ تربیت حاصل کریں اور ایک دوسرے کی کارروائی کے قیمتی تجربات سے فیض حاصل کریں۔ اس فوجی مشق سے دونوں ملکوں کی فوجوں کو ایک ساتھ مل کر کارروائی کرنے کی صلاحیت پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ |
دوشامبے میں سوامی وویکا نند ثقافتی مرکز ہندی ، سنسکرت اور یوگا نیز موسیقی اور ڈانس جیسے مختلف فنون لطیفے کی کلاسوں کا اہتمام کریں گا۔ یہ اہتمام بھارتی برادری افراد اور تاجکستان کے عوام کے لئے کیا جائے گا ۔ |
زندگیوں کو تبدیل کرنے کے لئے اختراعات کا استعمال کریں: نائب صدر جمہوریہ ہند |
فلسطین اور ہندوستانی وفود کے ارکان، |
جب اقوام متحدہ نے یوگ کی تجویز رکھی اور یہ اقوام متحدہ کا ریکارڈ ہے، یہ پہلی تجویز تھی جس کو دنیا کے سب سے زیادہ ملکوں نے اتفاق کیا۔ یہ پہلی تجویز تھی جسے اقوام متحدہ کی تاریخ میں سب سے کم وقت میں منظور کیا گیا اور یہ یوگ آج دنیا کا ہر شہری ، دنیا کا ہر ایک ملک یوگ کو اپنا ماننے لگا ہے اور اب ہندوستان کے لوگوں کے لیے ایک بہت بڑا پیغام ہے کہ ہم اس عظیم وراثت کے حامل ہیں، ہم ان عظیم روایات کی وراثت کو اپنائے ہوئے ہیں۔ |
نئی دہلی۔10 ستمبر،سری لنکا کے اراکین پارلیمنٹ کے ایک وفدنے آج یہاں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ سری لنکا کی پارلیمنٹ کے اسپیکر عالی جناب کارو جے سوریہ نے اس کثیر جماعتی وفد کی قیادت کی۔ |
نیلا انقلاب |
کل مشرقی خطہ |
وزیر اعظم نے کہا کہ ایک ملک مضبوط تنظیمی اور ادارہ جاتی صلاحیتوں کی بدولت ترقی کرتا ہے، جو سالوں کی کوشش کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لئے یہ ضروری ہے کہ صحیح وقت پر فیصلے لئے جائیں اور انہیں بلاتاخیر نافذ کیا جائے۔ |
وزیر اعظم نے کہا کہ اُن کا خواب ہے کہ ہر ایک ہندوستانی کے پاس 2022 تک ایک مناسب مکان ہو اور اُن کے دور اقتدار میں 1. |
83 کمپنیوں نے پروگرام میں شرکت کیلئے دلچسپی کااظہار کیا ہے |
1999ء میں قائم شدہ سی آر ای ڈی اے آئی ، ہندوستان کے 200 سے زیادہ شہروں سے تعلق رکھنے والے رئیل اسٹیٹ ڈیولپرز کی نمائندگی کرنے والا چوٹی کا ادارہ ہے۔ |
نوبل انعام یافتہ جناب کیلاش ستیارتھی 24مئی 2017 کو منعقد ہونے والی اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ |
دوپہر کے کھانے سے قبل کے اجلاس میں، دو گروپوں میں منقسم شکل میں گفت و شنید عمل میں آئی ۔ اولین گروپ میں ‘‘نیو انڈیا 2022 کے لیے بنیادی ڈھانچہ۔’’ کے موضوع پر مندوبین نے تبادلہ خیالات کیے۔ اس گروپ میں درج ذیل شخصیات نے شرکت کی۔ |
ہندوستان میں اجولایوجنا کے ذریعہ ہم غریب کنبوں کی خواتین کو مفت میں ایل پی جی کنکشن فراہم کر رہے ہیں۔ اس کا مقصد 8 کروڑ غریب کنبوں کو صاف ستھرا رسوئی گیس کنکشن فراہم کرنا ہے۔ دو سال سے بھی کم عرصے میں 3. |
گروپ ‘a’ |
20-2019 کے بجٹ تخمینہ میں قومی تعلیمی مشن کے لئے مختص بجٹ میں تقریباً 20 فیصد کا اضافہ کرکے 38,572کروڑ کیاگیا۔ |
لمبائی ( کلو میٹر میں ) |
6فیصد (عارضی ) ہوگیا۔ یہ اضافہ تمباکو کی دیگر مصنوعات کی قیمت میں تین فیصد اضافے کی وجہ سے ہوا ہے البتہ سگریٹ اور بیڑ کی قیمت میں ایک ایک فیصد کمی آئی ہے ۔ |
صدرجمہوریہ نے کہا کہ ہندوستان اور سوئزر لینڈاپنی تجارت سرمایہ کاری ، ٹیکنالوجی کے تبادلوں میں اضافہ کرسکتے ہیں۔ دونوں ملکوں کواعلی ٹیکنالوجی ، مینوفیکچرنگ، بنیادی ڈھانچہ، ہنر مندی کا فروغ، قابل تجدید توانائی اور صاف ستھری تکنیکی تحقیق جیسے ترجیحی سیکٹروں میں قریبی کاروباری، شراکت داری کرنے کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ آر این ڈی لیبس اور اداروں کے درمیان شراکت داری قائم کرنے کی بھی کافی گنجائش ہے۔ |
عالمی تجارتی تنظیم(ڈبلیو ٹی او) کے مطابق عالمی تجارت کی شرح میں 2018 میں کمی ہوئی اور یہ تین فی صد رہ گئی جبکہ 2017 میں یہ 4. |
ایک اور برائی کی طرف گرو نے ہمارا دھیان دلایا ہے، جس کے سبب ہمارے ملک کو، ہمارے سماج کو بہت بڑا نقصان ہوا ہے۔یہ برائی ہے بے ایمانی کی، دوسروں کے حق کو مارکر اپنا مفاد پورا کرنے کی۔ گرو جی نے کہاتھا: |
نئی دہلی،29 مئیصدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے آج یعنی 29 مئی 2018 کو گجرات کے سورت میں ویر نرمد ساؤتھ گجرات یونیورسٹی کے سالانہ جلسۂ تقسیم اسناد میں شرکت کی اور اس سے خطاب کیا۔ |
انھوں نے 2009 میں ہندوستان کی بحری سلامتی کا منصوبہ اور 2015 میں یکسر تبدیلی کے لیے منصوبہ جاتی لائحہ عمل کا مسودہ تیار کرنے میں بھی اہم رول ادا کیا۔ وہ فوجی امور کے طالب علم رہے ہیں اور انھوں نے مختلف پوسٹ گریجویٹ پروگرام بشمول مدراس یونیورسٹی سے ڈیفنس اینڈ اسٹرٹیجک اسٹڈیز میں ایم ایس سی اور ایم فل کیا، کنگس کالج لندن سے ڈیفنس اسٹڈیز میں ایم اے کیا اور ممبئی یونیورسٹی سے ایم اے (تاریخ)، ایم فل (سیاسیات) اور علوم سیاسیات میں پی ایچ ڈی کیا۔ |
اس سے قبل 12 نومبر 2018 کو محترم وزیر اعظم نے ملک کا پہلا آئی ڈبلیو ٹی کنٹینرپر مشتمل کارگو اپنی موجودگی میں وارانسی میں موصول کیا تھا جو کولکاتہ سے ارسال کیا گیا تھا۔ |
نتن گڈ کری نے سووچھ بھارت ابھیان کے تحت دہلی میں گاؤں کے تالاب کی صفائی اور اسے گہرا کرنے کے کام میں شرکت کی |
گرمی کی لہر سے بچاؤ کی تیاریوں سے متعلق دو روزہ ورکشاپ ناگپور میں ختم ہوئی |
اس بات کو تسلیم کرتے ہوئے کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو مختصر مدت میں کھلے میں رفع حاجت سے روکنا ایک غیر معمولی ہدف ہے جس کی دنیا میں کہیں کوئی دوسری مثال نہیں ہے، جے ایم پی نے اپنی اسی رپورٹ میں ایک خصوصی باب شامل کیا ہے جس میں سوچھ بھارت مشن کے تحت تیز تر نتائج کیلئے ستائش کی گئی ہے اور اس بات کا بھی ذکر کیا گیا ہے کہ اس رپورٹ میں 2015 سے کئے گئے بہت سے کام کو شامل نہیں کیا گیا ہے اس لئے یہ اعدادوشمار پوری طرح تاحال نہیں ہیں۔ |
2-رنگ لائن بنگالی اسکوائر ۔وجے نگر ۔ بھاو رشالا ۔ ایئرپورٹ ۔ پٹاسیا۔ بنگالی اسکوائرتک ہوگی ۔ |
گزشتہ 70 کے دوران زیادہ سے زیادہ لوگوں نے انتخابات میں شرکت کی ہے۔1951 میں تقریبا17 کروڑ رائے دہندگان نے ووٹ دیا تھا۔ جب کہ 2014 میں یہ تعداد بڑھ کر 83 کروڑ ہوگئی۔1951 کے انتخابات میں 44. |
ماحولیات، جنگلات اورتبدیلی ماحولیات کی وزارت نے ہوائی آلودگی کے سدباب کے لئے نیشنل کلین ایرپروگرام ( این سی اے پی )شروع کیاہے جو ملک کے 102شہروں میں آلودگی میں کمی کے ماہانہ 2. |
برونئی، دارالسلام، کمبوڈیا، انڈونیشیا، لاؤس، ملیشیا، میانمار، فلپائنس، سنگاپور، تھائی لینڈ، ویتنام |
آج نئی دہلی میں قابل تجدید توانائی مذاکرات میں تقریر کرتے ہوئے جناب سریش پربھو نے کہا کہ بھارت نے 2030 تک غیر معدنی ایدھن کے وسائل سے بجلی کی کل پیداوار کا 40 فیصد حصہ حاصل کرنے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی شمسی اتحاد مارکیٹ میں مثبت اشارے دے رہا ہے اس وجہ سے سبھی ملک قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کرنا چاہتے ہیں اور نئی ٹیکنالوجی کی دستیابی کی ہمت افزائی کررہے ہیں اور اس طرح قابل تجدید توانائی میں مالی سرمایہ کاری کو فروغ مل رہا ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ ہند نے کہا ہے کہ آج ہم ایک ایسی دنیا میں سکونت پذیر ہیں جہاں شدت پسندانہ انداز فکر، شدید جذبات اور متشددانہ عمل کا دور دورہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے ہمیں کثیر رخی طریقہ کار اپنانا ہوگا۔ انتہاپسندی، دہشت گردی، فرقہ پرستی، خواتین کے خلاف تشدد اور متشدددانہ برتاؤ کی دیگر متعدد شکلوں سے نمٹنے کے لئے ایک ٹھوس طریقہ کار اپنانا ہوگا۔ |
جنرل گورنمنٹ (مرکز اور ریاستیں) ، مالی استحکام اور مالی ضابطہ بندی کی راہ پر گامزن ہیں۔ |
لوک فنکاروں کے نامعلوم فن پاروں کا افتتاح کریں گے |
علاقائی اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی سطح پر چوٹی کے تین اضلاع زون یوٹی |
امورِ خارجہ کی مرکزی وزیر محترمہ سشما سوراج ، قانون و انصاف نیز الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنا لوجی کے مرکزی وزیر جناب روی شنکر پرساد ، سائنس و ٹیکنا لوجی ، ارضیاتی سائنس اور ماحولیات ، جنگل اور آب و ہوا کی تبدیلی کے مرکزی وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن نے آج نئی دلّی میں دیئے گئے پی ایم ایس وائی ایم کارڈس تقسیم کرکے پی ایم ایس وائی ایم کے استفادہ کنندگان کی مشترکہ طور پر عزت افزائی کی ۔ |
شہروں کے عالمی دن ، 2018 ء کے موقع پر این ایم سی جی اور یو این ہیبٹیٹ کے زیرِاہتمام پالیسی ڈائیلاگ - اربن کیفے : ‘ ریور فار ہیبٹیٹ ’ |
اس نظام میں کام کرنے کے لئے 4000 راست ملازمتیں اور 20 ہزار بالواسطہ ملازمتوں کے مواقع ۔ |
اس موقع پر ہر صحت اور خاندانی بہبود کے وزیر مملکت جناب اشونی کمار چوبے، صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت کی سکریٹری محترمہ پریتی سودن، جناب جے سیتا نارائن، سابق چیئرمین یو آئی اے ڈی آئی اور این ڈی ایچ بی کمیٹی کے چیئرمین، جناب سنجیو کمار، اے ایس اینڈ ڈی جی (سی جی ایچ ایس)، اے ایس (ہیلتھ) اور جناب لو اگروال، جوائنٹ سکریٹری بھی موجود تھے۔ |
End of preview. Expand
in Dataset Viewer.
No dataset card yet
- Downloads last month
- 4