text
stringlengths 5
1.18k
|
---|
مجھے خوشی ہے کہ کل ہم نے ہندوستان کی اہم آئی آئی ٹی اور اس ذی وقار یونیورسٹی کے مابین مصروفیات کے نئے باب کا آغاز کر دیا ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ان سے مزید اشتراک عمل اور تحقیق کی راہ ہموار ہوگی۔ |
ایک عام مفاہمت یہ ہوئی کہ دفاعی سازوسامان اورٹکنالوجی کے تعاون میں مزید اضافہ کیا جانا چاہئے ۔ وزیر اعظم جناب ابے نے رکشا منتری سے درخواست کی کہ وہ وزیر اعظم جناب مودی کو ان کا سلا م پہنچادیں ، جن کے بارے میں امید ہے کہ وہ اس ماہ کے آخر میں نیو یارک میں یو این جی اے سے الگ ملاقات کریں گے ۔رکشا منتری نے وزیر اعظم ابے کے ساتھ اپنی بات چیت کے بعد ٹوئیٹ کیا :’’ جاپان کے وزیر اعظم شنزوابے کے ساتھ ملاقات ایک عمدہ ملاقات رہی ۔ بھارت ، جاپان کے ساتھ ہمارے دوطرفہ تعلقات کو اعلیٰ ترین ترجیح دیتا ہے ۔ میں دونوں ملکوں کے درمیان دفاعی سرگرمیوں میں مزید اضافے کے حکومت ہند کا وعدہ پہنچاتا ہوں ۔ |
تاجکستان کے وزیرخارجہ نے بتایا کہ ہندوستان تاجکستان کا ایک بھروسے مند سیاسی اور کلیدی ساجھے دار ہے اور وہ ہندوستان کے ساتھ اپنے معاشی رشتوں کو وسعت دینا پسند کرے گا۔ |
مذکورہ بالا اخراجات کے علاوہ 9 کروڑ روپے املاک کی خریداری کی ادائیگی کا پتہ چلا ہے ۔ |
یہ قومی آبی شاہراہ-پر پہلا ملٹی ماڈل ٹرمنل ہے۔ |
2006 میں تکنیکی تجزیہ کمیٹی کی سفارش پر 2016 کے بعد ای وی ایم ماڈل وَن تیار کیا گیا ۔ اب 2012 تک آتے آتے کلیدی کوڈز کی ڈائنامک کوڈنگ انجام دی گئی تاکہ بٹن کے ذریعہ منتقل ہونے والی کمان یعنی بیلٹ یونٹ جانے والا پریس میسیج یا بٹن کے ذریعہ دی جانے والی کمان جو کنٹرول یونٹ تک جاتی ہے ، ایک اضافی تحفظاتی نکتے کے طور پر تحریری شکل میں ہو ۔ اس کے ساتھ ہر ایک بٹن پر پڑنے والے دباؤ کے لیے لگنے والے وقت کا بھی لحاظ رکھا گیا تاکہ ایک بٹن دبانے کے بعد اگر بار بار مبینہ طور پر وہی بٹن دبایا جائے ، تو اس کا پتہ لگانا ممکن ہوسکے اور اس کا ازالہ بھی کیا جاسکے ۔ |
مذکورہ آزمائشی سفر کے بعد جہازرانی ، سڑک نقل وحمل اور شاہراہوں نیز آبی وسائل ، دریائی ترقیات اور گنگا احیاء کے وزیر جناب نتن گڈکری نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ساگر مالاپروگرام عوام کی زندگی کو مس کررہا ہے۔ گوگھا- داہیج رو- پیکس فیری خدمات سوراشٹر اور جنوبی گجرات کو منسلک کرنے کیلئے پوری طرح سے تیار ہے۔ |
26 بی سی ایم ہے۔ سردست ان آبی ذخائر میں جمع پانی کی مقدار 4. |
(جون 2018 تک) |
ریاست اتر پردیش میں فوڈ ویلیو چین کے شعبے میں جاپانی کمپنیوں کی سرمایہ کاری کے لئے زمین ہموار کرنا |
شمال مشرقی خطے کی ترقی حکومت کی ترجیح: ڈاکٹر جتندر سنگھ |
راج ناتھ سنگھ نے کام کی پیش رفت پر اظہار اطمینان کیا |
کمیونسٹ پارٹی آ ف انڈیا (مارکسوادی سی پی آئی ایم) |
این ایچ اے آئی نے اپنے سبھی علاقائی افسروں کو ہدایت جاری کی ہے کہ ہائی نیسٹس (منی) کی تعمیر آپریشن اور رکھ رکھاؤکا کام ریاستی سرکار کی ملکیت والے اسٹیٹ کوآپریٹو سوسائٹیز کو دیا جاسکتا ہے ، جو سڑک استعمال کرنے والوں کے لئے یہ سہولتیں چلانے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ |
قومی یوم سائنس کے موقع پر سائنس کے شائقین کو وزیراعظم کی مبارکباد |
قابل بھروسہ قیادت |
گذشتہ تین دنوں کے دوران شمال مشرقی خطے کے چندبڑے پروجیکٹوں کا حوالہ دیتے ہوئے ڈاکٹرجتیندرسنگھ نے ایٹہ نگرمیں نوتعمیرشدہ سیکریٹریٹ عمارت کا ذکرکیا، جس کی تعمیرکے لئے سرمائے کی فراہمی ڈونیرکی وزارت نے کی ہے ۔ انھوں نے یہ توقع بھی ظاہرکی کہ ریاست میں ایک فلم اورٹیلی ویژن ادارے کی تعمیر کا کام بھی جلد شروع ہوجائے گا۔ |
96پٹکورہ سے نشست پُر کرنے کے لئے عام چناؤ کا پروگرام |
955 کلومیٹر |
آئی او آر اے ایک بین حکومتی تنظیم ہے اور اس کے پاس اپنے 22 ممبران میں سے متعدد آفات متاثرہ ممالک اور 9 ڈائیلاگ پارٹنر ہیں۔ ڈزاسٹر ریسپونس مینجمنٹ (ڈی آر ایم) اس کا اپنا ترجیحی میدان ہے اور آئی او آر اے ممالک میں بازآبادکاری اور آفات سے ابھرنے کو بہتر بنانا اس کے عملی منصوبے (21-2017) کا خصوصی ہدف ہے۔ |
آندھر پردیش |
جناب رادھا موہن سنگھ نے کہا کہ ہمارے سائنسداں اعلیٰ معیار اور انواع و اقسام کی لیچی تیار کرنے کے لیے اور زرعی سرگرمیوں کے لیے دن رات محنت کررہے ہیں۔ ریاستی حکومتوں کے وی کے اور دیگر اداروں کو ان کو عوام تک پہنچانا چاہئے۔ |
59 فیصد کا اضافہ درج کرتی ہیں۔ اپریل دسمبر 18-2017 کی مدت میں درآمدات کی مجموعی قدر و قیمت گذشتہ سال کی متعلقہ مدت میں 277899. |
جناب مودی نے کہا کہ سووچھتا کے لئے اس ستیہ گرہ کے اس سفر میں بہار کے عوام نے رہنمائی کرکے اپنی قابلیت کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے گزشتہ ایک ہفتے میں بہار میں بیت الخلا کی تعمیر میں کی گئی زبردست پیش رفت کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس کے لئے ریاستی حکومت اور ریاست کے عوام کی کوششوں کی تعریف کی۔ |
قومی کونسل برائے فروغ طبی آلات کے درج ذیل مقاصد اور سرگرمیاں ہوں گی: |
نئی دہلی،05۔جولائی ۔وزیراعظم نریندرمودی نے چار جولائی 2017 کو اسرائیل کی راجدھانی تل ابیب پہنچنے پر جو تقریر کی تھی اس کا متن حسب ذیل ہے : |
30 لاکھ روپے سے 12. |
جوٹ شعبے میں شفافیت کو فروغ دینے کے مقصد سے دسمبر 2016 میں ‘‘جوٹ اسمارٹ ’’ کے نام سے ایک ای-سرکاری پہل کا آغاز کیا گیا تھا، جس سے سرکاری ایجنسیوں کے ذریعے بی-ٹویل ٹاٹ خریدنے کے لئے ایک مربوط پلیٹ فارم فراہم ہو گیا ہے۔اس کے علاوہ ، جوٹ کارپوریشن آف انڈیا ، ایم ایس پی اور کمرشیئل آپریشنس کے تحت جوٹ کی خرید کے لئے جوٹ کسانوں کو 100فیصد رقم آن لائن منتقل کر رہا ہے . |
حکومت کی جانب سے مشتہر کردہ ای- فلو کی تفصیلات درج ذیل ہیں: |
نائب صدر جمہوریہ اور کوسٹاریکا کے صدر کا مشترکہ پریس بیان |
نئی دہلی،17جنوری،وزیراعظم نریندر مودی اور اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہو نے آج گجرات کے سابر کانٹھا ضلع میں ودراڑ میں واقع سبزیوں کے لئے بہترین کارکردگی کے مرکز کا دورہ کیا۔ |
نئی دہلی،28اگست،کیرالہ میں شدید سیلاب کی وجہ سے آئی رکاوٹوں کے پیش نظر براہ راسٹ ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ (سی بی ڈی ٹی) نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ کو 31 اگست 2018 سے بڑھاکر 15 ستمبر 2018 کردیا ہے۔ ریاست کیرالہ میں تمام انکم ٹیکس دہندگان کے لئے ، جنہیں اپنی انکم ٹیکس ریٹرن 31 اگست 2018 تک داخل کرنے تھے، آخری تاریخ بڑھاکر 15 ستمبر 2018 کردی گئی ہے۔ |
نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ میک اِن انڈیا، اسکل انڈیا، ڈیجیٹل انڈیا، اسمارٹ سٹیز اور اسٹارٹ اَپ انڈیا جیسے حکومت ہند کی جانب سے کئے گئے پالیسی اقدامات نے نئے مواقع پیدا کردیئے ہیں۔ |
پچھلے سال کے مقابلے فیصد |
ہندوستان آج کاروبار کے لئے ایسا تیار ہے جیسا پہلے کبھی نہیں تھا۔ ہم نے کاروبار کرنے میں آسانی پیدا کی ہے۔ |
نقل و حمل اور مواصلات |
لیڈو میکانائزڈ او سی پی بلاک |
کام جلد ہی شروع ہوگا۔ محکمۂ آثار قدیمہ نے قلعے کے اندر مدفون باقیات کی دریافت کا کام کیا ہے۔باقیات کے تحفظ کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ |
نئی دہلی 09 اگست ۔اپیل کے مختلف فورموں کے سامنے محکمہ انکم ٹیکس کی اپیلیں کافی عرصے سے ملتوی ہیں ۔سی بی ڈی ٹی مقدمے کے انتظام کی اہمیت سے واقف ہے اور اس مقصدکےحصول کے لئے مسلسل کا م کررہا ہے ۔ |
اترپردیش کے سبھی 80 لوک سبھا حلقوں میں رائے دہندگان ( غیر مقیم ہندوستانی رائے دہندگان اور فوجی رائے دہندگان اس کے علاوہ ہیں )کی کُل تعداد 144061892 ہے۔ موجودہ عام انتخابات 2019 میں ریاست میں 7 مراحل میں پولنگ ہونی ہے۔ پہلے مرحلے میں 8 لوک سبھا حلقوں میں 11اپریل 2019 کو پولنگ ہو چکی ہے، جبکہ دوسرے مرحلے میں 18 اپریل 2019 کو ووٹ ڈالے جانے ہیں۔ |
جناب گڈکری نے بتایا کہ ان کی وزارت ریلوے کی وزارت سے بات کررہی ہے کہ مٹی کے آب خورے (کلہڑ ) چائے کیلئے استعمال کیے جائیں۔ فی الحال یہ آب خورے دو اسٹیشنوں پر دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ریلوے کی وزارت اور سبھی ریاستوں کی ٹرانسپورٹ وزارتوں کو لکھا ہے کہ وہ سبھی بس اسٹیشنوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر ان آب خوروں کو لازمی بنائیں۔ |
وزیراعظم نے کہا کہ سنت کبیر نے بھارت کی روح نفس کی نمائندگی کی ہے۔ انھوں نے ذات پات کی بندشوں کو توڑا اور ایک عام آدمی اور دیہی بھارتی کی زبان اختیار کی۔ |
الیکٹرانکس ماحولی نظام: ہندوستان اور جاپان دونوں ملکوں میں الیکٹرانکس مینو فیکچرنگ سے متعلق ایک شراکت داری میکانزم قائم کریں گے۔ اس میں الیکٹرانکس سسٹم ڈیزائن میں جاپانی اور ہندوستانی کمپنیوں کے درمیان اشتراک وتعاون قائم کرنے کےعلاوہ متعلقہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجیوں اورطویل عرصے کے بازار کے لئے الیکٹرانکس کی مینوفیکچرنگ میں اشتراک وتعاون قائم کرنا شامل ہیں۔ |
اس موقع پر ہمیں ان کے صحیح یقین ، سچے علم اور صحیح طرز عمل کو اپنانے کا عزم کرنا چاہیے ۔ |
ملک کے شہرا ور قصبے ماحولیاتی آلودگی کے مسائل کا سامنا کررہےہیں جس سے شہروں میں رہنے والوں کی صحت پر بہت برا اثر پڑرہا ہے۔ ہندستان اقوام متحدہ کے آب و ہوا کی تبدیلی کے پائیدار ترقیاتی مقصد 13 کو پورا کرنے کے لئے آب و ہوا کی تبدیلی کا سامنا کرنے کےواسطے فوری کارروائی کرنے کے لئے عہد بند ہے۔حکومت نے معدنی ایندھن پر انحصار کم کرنے کے لئے متعدد اقدام کئے ہیں۔ ان میں سے ایک قدم ماحولیات کے موافق بجلی کی گاڑیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے ۔ حکومت چاہتی ہے کہ 2030 تک سڑکوں پر چلنے والی گاڑیاں بجلی کی گاڑیاں ہوں۔ |
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فارماسیو ٹیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ ( این آئی پی ای آر ) اور ایس اے ایس ناگر اور شیزوکا یونیورسٹی کے مابین تعلیمی روابط کو فروغ |
(ہ) 2 جی ایتھنول پروجیکٹوں اور بایو ماس سپلائی چین میں دیہی اور شہری روزگار کے مواقع پیدا کرنا۔ |
جواہرات اور زیورات |
مالیاتی کمیشن بوش ایکسپیرینس سینٹر کا بھی دورہ کرے گا۔ بوش بنگلور میں قدیم ترین کمپنیوں میں سے ایک ہے۔ اس نے حال ہی میں ایک منفرد اسٹیٹ آف دی آرٹ ایکسپیرینس سینٹر کھولا ہے۔ |
00 لاکھ سے 2. |
سرحدی ضلعوں میں مثالی گاؤو ں کو فروغ دیا جارہا ہے، مرکزی وزیر داخلہ نے بی اے ڈی پی آن لائن مینجمنٹ سسٹم کاآغاز کیا |
صنعتی مصنوعات، حفظان صحت، بجلی پلانٹ خدمات |
اروناچل پردیش، ناگالینڈ اور تریپورہ میں 3 نارتھ ایسٹ یوتھ فیسٹول کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہرشمال مشرقی ریاست کے 300 این ایس ایس رضاکاروں نے شرکت کی۔ |
انہوں نے کہا کہ ہم صرف پارلیمانی طریقہ ہائے کار اور ضوابط کیلئے ہی جوابدہ نہیں ہیں بلکہ ان جیسے پارلیمانوں کے ذریعے چھوڑی گئی پارلیمانی وراثت کے تئیں بھی جوابدہ ہیں۔ ہمیں ٹھہر کر غور کرنا چاہئے کہ کیا ہم اس مالامال وراثت کے ساتھ انصاف کررہے ہیں۔ |
فوائد: اس پروجیکٹ کے ذریعے مریضوں کو اعلیٰ قسم کی ماہر اور جدیدترین اور مربوط یعنی ایک ہی احاطے میں تمام طرح کی جانچ خدمات، فیزیوتھیریپی، آپریشن سے متعلق بازآبادکاری اور پیشہ ورانہ ضروریات کو پورا کیا جاسکے گا۔ اس کے علاوہ اس سے مریضوں کی اسمارٹ موبلیٹی اور رسائی کو بھی ممکن بنایا جاسکے گا۔ اس کے ذریعے مریضوں کو اعلیٰ قسم کی ریسرچ اور کلینکل خدمات بھی مہیا کرائی جاسکیں گی۔ |
میگھالیہ میں کل 6 میونسپل بورڈ ہیں، لیکن ان میونسپل بورڈوں کے پابندی کے ساتھ انتخابات نہیں ہوتے۔ |
9۔ بیکانیر |
مادری زبان کی اہمیت پرزوردیتے ہوئے اورمقامی زبانوں کاحوالہ دیتے ہوئے، انھوں کہاکہ ہرکسی کو مادری زبان کی ترویج واشاعت کو فروغ دینے کی کوشش کرنی چاہیئے ۔ |
شکریہ ۔ |
فی 10گرام 419 |
نئی دہلی،26جون،یوگا کے بین الاقوامی دن 2019 کے لئے الیکٹرانک میڈیا- ریڈیو اور ٹیلی ویزن اور پرنٹ میڈیا میں زبردست کوریج کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ شرکت کرنے والے میڈیا ہاؤس 5 جولائی 2019 تک پہلے انتر راشٹریہ یوگا دیوس میڈیا سمان کے لئے اپنی تجاویز اور متن بھیج سکتے ہیں۔ وہ اپنی اینٹری :aydms. |
پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت متوسط آمدنی والے گروپ کے لئے قرض سے وابستہ سبسڈی اسکیم کے سلسلے میں سود پر رعایت حاصل کرنے والے مکانات کے سلسلے میں فرش کے رقبے میں اضافے کی سہولت |
61 کروڑروپئے مالیت کے سبھی 70 پروجیکٹوں کو عملدرآمد کے مختلف مرحلوں کے تحت منظوری دی گئی۔ 2018 میں 310. |
ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت کے سیکریٹری جناب درگا شنکر مشرا کی سربراہی میں یہاں منعقدہ میٹنگ میں 7,391 کروڑ روپے کی لاگت کے جس میں 3,082 کروڑ روپے کی مرکزی امداد شامل ہے کل 392 پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی ہے۔ |
جناب گپتا کو مرکز میں حکومت کے کام کا وسیع تجربہ حاصل ہے۔ انہوں نے براہ راست ٹیکسوں کے مرکزی بورڈ (سی بی ڈی ٹی) وزارت خزانہ اور وزارت دیہی ترقیات میں اعلیٰ عہدوں پر ذمہ داریاں نبھائی ہیں۔ |
سال 1985 میں جان بیلی نے کینس فلم فیسٹیول میں مشیما: اے لائف ان فور چیپٹرز کے لیے ایکال شی اوکا اور فلپ گلاس کے ساتھ بیسٹ آرٹسٹک کنٹری بیوشن ایوارڈ حاصل کیا۔ انھیں ٹف گائز ڈونٹ ڈانس کے لیے بیسٹ سنیمیٹوگرافی کے سلسلے میں انڈی پنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈ اور فار ایورمائن کے لیے بہترین سنیمیٹوگرافی کے کیمرایمیج گولڈن فراگ ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ سال 2015 میں امریکن سوسائٹی آف سنیمیٹوگرافرز نے انھیں زندگی بھر کی کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا۔ |
بھاری صنعتوں اور پبلک انٹرپرائزز کے مرکزی وزیر اروند ساونت کا ، بھاری صنعتوں کے سکریٹری آشارام سہاگ خیرمقدم کرتے ہوئے |
یوگا بہتری کا جامع طریقہ کار ہے، اس کی جسمانی، جذباتی اور روحانی جہات ہیں : نائب صدر جمہوریہ |
اس موقع پر اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جناب سنگھ نے کہا کہ یہ محترم وزیراعظم جناب نریندر مودی کا خواب ہے کہ کسانوں کی آمدنی 2022 تک دوگنی کی جائے اور کسان بھی ترقیاتی دھارے کا اہم حصہ بنیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کا مقصد زیادہ شفافیت اور مسابقت کے ذریعہ کسانوں کو بہتر قیمتیں دلانا ہے۔کسانوں کے لئے اشیاء کی فروخت کو آسان بنانے کی ضرورت کے پیش نظر ای۔ نیم کا تصور پیش کیاگیا جسے 14 اپریل2016 کو 21منڈیوں میں شروع کیا گیا اور اب یہ 14 ریاستوں اور مرکز کے زیرانتظام ایک علاقے کی 479 منڈیوں تک پہنچ چکا ہے۔ ای۔ نیم ویب سائٹ ہندی و انگریزی، گجراتی، مراٹھی، تامل ، تیلگو ، بنگالی اور اڑیہ میں دستیاب ہیں۔جب کہ براہ راست ٹریڈنگ سہولت ہندی، انگریزی، بنگالی، گجراتی، مراٹھی اور تیلگو میں دستیاب ہے۔ |
نئی دہلی، 9 جولائی 2019، صارفین تحفظ قانون 1996 کے تحت ضلع ، ریاست اور مرکز کی سطح پر ایک تین سطحی نصف عدالتی نظام وضع کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد صارفین کے مفادات کا بہتر طور پر تحفظ کرنا اور آن لائن فریب سمیت صارفین سے متعلق تنازعات کا آسان طریقے پر اور تیزی کے ساتھ ازالہ کرنا ہے۔ صارفین فورم کو ایک مخصوص نوعیت کی راحت دینے اور جہاں مناسب ہو وہاں صارفین کو ہرجانہ ادا کرنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ صارفین امور کا محکمہ ایک قومی صارفین ہیلپ لائن (ایم سی ایچ) کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے، جہاں کوئی بھی صارف اطلاعات حاصل کرنے، مشورہ یا رہنمائی اور شکایات درج کرنے کے لئے کال کرسکتا ہے۔ |
ملک بھرکے سیلف ہیلپ گروپوں کے اراکین کے ساتھ وزیراعظم کی ویڈیوبرج کے توسط سے کی گئی گفت وشنید |
جدیدبنیادی ڈھانچہ کی ترقی: ہم نے طے کیا ہے کہ اس دور میں 100 لاکھ کروڑ روپئے جدید انفراسٹرکچر کے لیے لگائے جائیں گے، جس سے روزگار بھی ملے گا، زندگی میں بھی نیا سسٹم فروغ پائے گا۔ |
انہوں نے کہا کہ سوراشٹر کے لوگ اپنی سخت محنت کے لئے مشہور رہے ہیں ۔خواہ وہ زراعت کا شعبہ ہو، تجارت یا دیگر کام ہوں ، سوراشٹر کے لوگوں نےزبردست محنت کے ساتھ کام کیا ہے ۔انہوں نے اپنی جی توڑ محنت کے ساتھ کام کرکے اپنی زندگی میں بہتری پیدا کی ہے جبکہ انہیں اکثر قدرتی آفات اور دیگر قدرتی خطرات درپیش رہے ہیں۔ |
اے سی آر او ایس ایس اسکیم 9 ذیلی پروگراموں سے مل کر بنی ہے، جو کثیرموضوعاتی (ملٹی ڈسپلنری)شکل میں ہے۔ یہ آئی ایم ڈی، ایچ آئی ایم، این سی ایم آر ڈبلیو ایف اور آئی این سی او آئی ایس کے ذریعےمربوط طریقے سے نافذ کی جائے گی۔ |
انھوں نےوارانسی میں، بین الاقوامی رائس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے کیمپس کو قوم کے نام وقف کیا۔ انھوں نے انسٹی ٹیوٹ کے مختلف لیبارٹیریز کا معائنہ کیا۔ |
اس موقع پر ڈیا جیو انڈیا کی چیف اسٹریٹجی وکارپوریٹ افئیر آفیسر محترمہ اونتی شنکرانارائنن نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا ۔ |
جناب نقوی نے کہاکہ آزادی کے بعد سے پہلی مرتبہ کُل 2 لاکھ ہندوستانی مسلمان کسی سبسڈی کے بغیر اس سال حج کے لئے جا رہے ہیں، جو ایک ریکارڈ ہے ۔ حکومت نے شفاف اور ایمانداری کے نظام کو فروغ دیا ہے اور اس بات کو یقینی بنایا ہے کہ حج سبسڈی کو ہٹائے جانے کے بعد بھی عازمین حج پر غیر ضروری مالی بوجھ نہیں ہے ۔ |
پلاننگ کی وزارت کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) |
شیو لال ٹھاکر |
ان سب کوششوں کے باوجود اگر زرعی سیکٹر میں مناسب بہتری نہ لائی گئی، تو یہ فائدے دیر پا نہیں ہو سکتے۔ اس لئے ریاستی اور مرکزی دونوں سطحوں پر مددگارصنعتی پالیسیوں کی ضرورت ہے تاکہ زراعت اور صنعت دونوں ساتھ ساتھ چل سکیں۔ |
شرک کوخطاب کرتے ہوئے ، وزیرموصوف نے کہا کہ ہندوستانی ثقافت عالمی برادری کے لئے بہت کچھ تعاون دے سکتی ہے ، اورہندوستانی تہذیب اور فلاسفی سبھی کی خوشحالی اوربہتری کے بارے میں بات کرتی ہے اورہم اس کو ترقی دیناچاہتے ہیں اور اس پیغام کو عالمی سطح پرعام کرنا چاہتے ہیں ۔ جناب الفانس نے ہندوستانی سیاحتی صنعت کی مجموعی ترقی کا خصوصا سال 2017 کا ایک خاکہ پیش کیا، جہاں بیرونی سیاحوں کی آمد پہلی مرتبہ 10ملین سے زائد رہی ، اور این آرآئی کے بین الاقوامی سیاحوں کی آمد15. |
زمرہ متبادل سرمایہ کاری فنڈ کو جاری کیے گئے حصص کے سلسلے میں کوئی جانچ پڑتال نہیں ہوگی۔ |
کسان پارٹی آف انڈیا |
کئی زبانوں پر مشتمل ہفتے میں 24 گھنٹے کام کرنے والی سیاحوں کی مفت ہیلپ لائن۔ |
in اورڈپٹی ڈی جی ایف ٹی جناب کوشل یندرپرتاپ سنگھ kaushlendrap. |
اگست 2017 میں ای۔ سیاحتی ویزا پر مجموعی طور پر 1. |
1998 میں افریقہ (سیرالیون ، انگولہ ، جمہوریہ کانگو اور لائبیریا ) میں یہ باغی تحریکیں اور چیزوں کےعلاوہ غیر قانونی طورپر حاصل کردہ ہیرے جنہیں کانفلکٹ ہیرے کہا جاتا ہے ، جائز حکومتوں کےخلاف اپنی لڑائی کا مالی خرچ اٹھانے کےلئے غیر قانونی طور پر حاصل کررہی تھیں۔کانفلکٹ ہیروں کی تجارت روکنے کے طریقے تلاش کرنے کی غرض سے ہیرو ں کی عالمی صنعت ، اقوام متحدہ ، حکومتیں اور سرکردہ غیر سرکاری تنظیموں نے ایک ساتھ مل کر نومبر 2002 میں سوئٹزر لینڈ میں انٹر لیکن کے مقام پر ایک تنظیم قائم کی ، جہاں کِمبرلی پراسِس کے اقدامات کےقطعی مسودے کی 50 سے زیادہ ملکوں نے تصدیق کی ،اس طرح کے پی سی ایس کا قیام یکم جنوری 2003 کو عمل میں آیا اور کانفلکٹ ہیروں کی تجارت کی روک تھام کے لئے ایک موثر طریق کار وضع کیا گیا ۔ |
نئی دہلی، 16اگست 2017، یوم آزادی 2017 کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی تقریر کے پیش نظر حکومت نے گھٹنے کی سرجری میں استعمال ہونے والے آرتھوپیڈک امپلانٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت مقرر کردی ہے۔ کیمیکلز اینڈ فرٹیلائیزر اور پارلیمانی امور کے مرکزی وزیر جناب اننت کمار نے آج یہاں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے یہ اطلاع دی۔ہندوستان میں ہر سال گھٹنے کے تقریباً ایک سے ڈیڑھ لاکھ تک آپریشن کئے جاتے ہیں۔ اس کی بنیاد پر ہندوستان کے عوام کو سالانہ تقریباً پندرہ سو کروڑ روپئے کی بچت ہوگی۔ وزیر موصوف نے کہا کہ اس اقدام سے علاج کے سلسلے میں بیجا منافع خوری سے بچا جاسکے گا اور غریب آدمی کو مناسب خرچ پر معیاری طبی سہولت مہیا ہوسکے گی۔ |
50 لاکھ کے درمیان |
آج پارلیمنٹ کے مرکزی ہال میں صدر جمہوریہ ہند کے ذریعے سابق وزیر اعظم جناب اٹل بہاری واجپئی کے پورٹریٹ (تصویر) کی نقاب کشائی کے لئے منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ اٹل جی نے اپنی بصیرت افروز مداخلتوں اور اپنی شاندار سلوک کے ذریعے جمہوری جڑوں کو مضبوط کیا۔ |
mygo. in ویب سائٹ کے ذریعے مندرجہ ذیل موضوعات پر مقابلوں میں شرکت کی۔ |
جوائن کرنے کی تاریخ اور معاہدے کے ختم ہونے کی تاریخ محنتانہ |
اس کنوینشن پر دستخط کرنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا اور متبادل تنازعات حل (اے ڈی آر) پر بین الاقوامی پریکٹس پر عمل کرنے کے ہندوستان کے عزم کے بارے میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو مثبت اشارے ملیں گے۔ |
جناب سنہانے کہا کہ بھارت میں پاسپورٹ جاری کرنے کی تاریخ میں 26جون 1967 ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے۔کیونکہ اسی دن صدرجمہوریہ نے پاسپورٹ ایکٹ 1967 کو منظوری دی تھی۔پاسپورٹ ایکٹ نے پاسپورٹ اور سفری دستاویزات جاری کرنے اور ہندوستانی شہریوں کی ہندوستان سے روانگی کو منضبط کرنے کے لئےایک زبردست قانونی دائرے کار فراہم کیا ہے۔ |
ان تمام شعبوں میں ایک ترقی پسند شراکتداری وزیر اعظم جناب نیتن یاہو کے ساتھ میری گفتگو کی چہرہ کاری کرے گی۔ میں یہاں اسرائیل میں آباد ہندوستانی برادری کے لوگوں سے بھی گفتگو کی شدید خواہش رکھتا ہوں ۔ان میں وہ ہند نژاد یہودی حضرات بھی شامل ہیں جنہوں نے ہمارے دونوں ملکوں کے سماج کو مالامال کیا ہے ۔ |
اپنی تقریر میں نائب صدر جمہوریہ ہند نے مزید کہا کہ حکومت نے سبھی کو آفاقی حفظان صحت فراہم کرنے کا عہد کررکھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں حفظان صحت خدمات کا نظام متوازن نہیں ہے۔ انہوں نے تمام شراکت داروں مثلاً نجی اداروں ، این جی او اور مہذب معاشرے کے اداروں سے گزارش کی کہ وہ حکومت کی کوششوں میں اپنا تعاون دیں۔ جناب وینکیانائیڈو نے ڈاکٹروں سے کہا کہ وہ دیہی علاقوں میں اپنی خدمات فراہم کریں۔ |
جناب پیوش گوئل نے کہا کہ تجارت اور سرمایہ کاری میں سست روی کو دور کرنے کا ایک طریقے یہ ہے کہ ترقی پذیر ملکوں میں گھریلو اور عالمی تجارت کے معاملے میں بہت چھوٹی ،چھوٹی اور درمیانہ درجے کی صنعتوں میں بڑے پیمانے پر شرکت کی جائے کیونکہ یہ صنعتیں روزگار کے مواقع اور آمدنی پیدا کرنے کے سلسلے میں بہت اہمیت رکھتی ہیں ، جن پر لاکھوں لوگوں کی روزی روٹی کا انحصار ہے ۔ |
محترمہ سوورا مکھرجی جیسور، (جو اب بنگلہ دیش میں ہے) میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے وطن کی تقسیم کے وقت برصغیر کے لاکھوں لوگوں کو بے گھر ہوتے ہوئے اور ملک کے سماجی اور ثقافتی ڈھانچے کو پارہ پارہ ہوتے ہوئے دیکھا تھا۔ انھوں نے کولکتہ میں ایک نئی زندگی تعمیر کی ۔تعلیم سے انھیں بڑی رغبت تھی اسی لیے انھوں نے تاریخ اور پولیٹیکل سائنس میں ڈگریاں حاصل کیں۔ |
نالکو نے تیسری سہ ماہی کے لئے مستحکم شرح ترقی درج کی ہے، حتمی منافع 1085 کروڑ روپے تک پہنچا |
چھٹ پٹ ، شدید سے شدید تر بارش ہوسکتی ہے |