text
stringlengths
5
1.18k
7دسمبر 2018 کی علی الصباح ڈی آر آئی افسران کے ذریعے کی گئی اسی طرح کی ایک کارروائی میں کولکاتہ کے نزدیک ایک کار کا پیچھا کیا گیا، جس میں دو افراد سوار تھے۔ تلاشی کے دوران ان کی تحویل سے غیرملکی سونے کی 33 اینٹیں برآمد ہوئیں، جس کا وزن 33 کلوگرام اور مالیت 10.
7فیصد(عبوری) سے گھٹ کر 122.
نیتی آیوگ نے صحت اورتعلیم کے شعبوںمیں قابل تغیر تبدیلیوں کے لئے تین ریاستوں کو منتخب کیا
وزارت دفاع ہندوستان ایروناٹکس لمیٹیڈ کی کارکردگی
4 کروڑ ہوجائے گی۔ دنیا بھر میں 2050 تک ہر پانچواں شخص ایک معمر شخص ہوگا اور بھارت سمیت 64 ممالک ایسے ہوں گے جہاں کی 30 فیصد آبادی 60 برس سے زیادہ عمر کے افراد پر مشتمل ہوگی۔
15 بڑے ملکوں سے ای ٹورسٹ ویزا سے آنے والے سیاحوں کا فیصد حصہ 2018 میں درج ذیل رہا ۔
1296کروڑ روپے کی مرکزی امداد جاری کی گئی تھی۔
اے ویب کے ایگزیکٹو بورڈ کے غیر معمولی اجلاس میں اپنی رائے کا اظہارکرتے ہوئے اس محاورے کو دوہرایا
2017 میں غیرملکی زرمبادلہ میں 410بلین امریکی ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا۔ حکومت کے ذریعہ مناسب پالیسیاں اپنائی گئی ان کے نتیجے میں گزشتہ تین برسوں کے دوران براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری 36 بلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 60بلین امریکی ڈالر ہوگئی۔
این سی ٹی آف دہلی
نیشنل کیڈٹس کارپس کے یوم جمہوریہ کیمپ میں ایک بار پھر آپ کے درمیان آنا ہر بار کی طرح مسرور کررہا ہے۔ جب بھی میں آپ کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے آتا ہوں تو ماضی کی متعدد یادیں دل و دماغ میں ابھر آتی ہیں۔ جوش اور نظم و ضبط کے جو دن آپ جی رہے ہیں، مجھے بھی ان لمحات کو جینے کا موقع ملا ہے۔ ایک کیڈٹ کے طور پر گزارے گئے وہ دن آج تک میرے عزم کو، میری تحریک کو توانائی دے رہے ہیں۔
نئی دہلی،29جنوری 2019سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہیں، جہاز رانی اور آبی وسائل ، ندی کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے مرکزی وزیر جناب نتن گڈکری کل بہار میں متعدد سڑک پروجیکٹوں اور ندیوں کی ترقی کے کاموں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ ان کے ہمراہ زراعت اور کسانوں کی فلاح و بہبود کی وزیر جناب رادھا موہن سنگھ اور دیگر افراد بھی ہوں گے۔
تسلیم شدہ سرکاری اسپتالوں کے ذریعے علاج کی خاطر مزدوروں یا ان کے زیرکفالت لوگوں کے ذریعے برداشت کئے گئے خوراک، علاج اور دواؤں پر حقیقی اخراجات کی ادائیگی
کم قیمت والے جنرک میڈیسن کو بڑھاوا دینا اور طبی اداروں کو ریسرچ و تحقیق کے لئے مناسب فنڈ مہیا کرانا اولین ترجیح ہونی چا ہئے۔ یہاں نجی سیکٹر کو بالخصوص بڑے کارپوریٹ گھرانے کو طبی تحقیق کو فروغ دینے کے لئے اپنے منافع کا ایک حصہ اپنے کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) سرگرمیوں کے حصے کے طور پر مختص کرنا چاہئے ۔
خلیج بنگال کے جنوب مشرق اور جنوب مغرب کے متصل علاقوں میں شدید سمندری طوفان ‘‘فونی’’ مزید شدت اختیار کی
4 اپریل 2018
راجیہ سبھا کے چیئرمین نے کہا کہ وہ ارکان پارلیمنٹ پر ہمیشہ یہ زور دیتے رہے ہیں کہ وہ بحث و مباحثہ کریں، ڈیبیٹ کریں اور فیصلہ کریں اور پارلیمنٹ اور قانون ساز اداروں میں رخنہ نہ ڈالیں، کیونکہ لوگ ان کے اس طرح کے رویے سے بے چین ہورہے ہیں۔ جناب نائیڈو نے کچھ ریاستوں میں اپوزیشن جماعتوں کے ذریعے مقننہ کا بائیکاٹ کرنے اور کچھ مخصوص واقعات میں اپوزیشن پارٹیوں کو باہر بھیج دینے کے رجحان پر بھی اظہار تشویش کیا۔ کچھ ریاستوں میں اسمبلی کا اجلاس بہت کم دنوں کے لئے ہورہا ہے، جبکہ کچھ دیگر ریاستوں میں اسمبلی اجلاس میں مسلسل خلل پڑرہا ہے۔
16 مئی کو مہاراشٹر کے چندر پور کے ایک آشرم- اسکول کے 5 آدی واسی بچوں نے قبائلی طلبا منیشا دھروے، پرمیش آلے، اماکانت مڈوی، کوی داس کاتموڑے، وکاس سویام ان ہمارے آدی واسی بچوں کے ایک گروپ نے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی پر چڑھائی کی۔ آشرم اسکول کے ان طلبا نے اگست 2017 میں ٹریننگ شروع کی تھی۔ وردھا، حیدرآباد، دارجلنگ، لیہہ ، لداخ ان کی ٹریننگ ہوئی۔ ان نوجوانوںکو مشن شوریہ کے تحت منتخب کیا گیا تھا اور نام کے ہی مطابق ایوریسٹ فتح کر انہوں نے پورے ملک کو فخر دلایا ہے۔ میں چندر پور کے اسکول کے لوگوں کو ان میرے ننھے منھے ساتھیوں کو، دل سے بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔ حال ہی میں 16 سالہ شیوانگی پاٹھک ، نیپال کی جانب سے ایوریسٹ فتح کرنے والی سب سے کم عمر کی ہندوستانی خاتون بنی۔ بیٹی شیوانگی کو بہت بہت مبارکباد۔
نئیدہلی،08۔جنوری ۔مرکزی سرکار نے 3جنوری 2018 کو کمپنیز (امنڈمنٹ)ایک 2017 امینمنٹ (ترمیمی قانون ) کا اعلان کردیا۔ اس ترمیمی قانون کی دفعات کا اطلاق سرکاری گزٹ میں مرکزی سرکار کی جانب سے اعلان کی جانے والی تاریخ یا تاریخوں سے کیا جائے گا۔ انسالونینسی اینڈ بینک رپسی کوڈ 2016 (کوڈ ) کے کام کاج پر اہم اثرات مرتب کرنے والی اس ترمیمی قانون کی بعض دفعات حسب ذیل ہیں۔
اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری جناب آر سبرامنیم اور اے آئی سی ٹی ای کے چیئرمین پروفیسر انل ڈی سہسترا بدھے نے بھی اِس موقع پر اظہارِ خیال کیا اور طلبا کو تعمیر قوم میں معمار کا کردار ادا کرنے کے لئے اُن کی ستائش کی ۔
فِن ٹیک سے متعلق امور کی اسٹیئرنگ کمیٹی نے وزیر خزانہ کو اپنی حتمی رپورٹ پیش کی
چنئی کے روزنامہ تھنتھی کی پلاٹینم جوبلی تقریب میں وزیر اعظم کی تقریر کے چیدہ چیدہ اقتباسات
ایم ایس ایم ای کے لئے قرض تک آسان رسائی کی غرض سے 59 منٹ کا لون پورٹل
نئی دہلی،18دسمبر 2018سڑک ٹرانسپور ٹ اور شاہراہوں، جہاز رانی اور کیمیائی اشیاء، نیز کیمیاوی کھاد کےمحکمے کے وزیر مملکت جناب منسکھ لال منڈاویہ نے سبھی لوگوں کے لئے کفایتی اور معیاری ادوایات کی فراہمی کو یقینی بنانے کی حکومت کی پالیسی کے بارے میں آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ نیشنل فارماسوٹیکل پرائسنگ اتھارٹی (این پی پی اے) کی طرف سے مقرر کی گئی 856دواؤں کی قیمت کے بعد مریضوں کو 11462کروڑ روپے کا فائدہ ہوا ہے۔(30 نومبر2018ء تک)
آر ای آئی ٹیز اور آئی این وی آئی ٹی ایس کے ذریعے جاری کئے گئے قرضوں کی سکیورٹیز کو خریدنے کی اجازت دی جائے گی۔
یہ کہتے ہوئے کہ بنیادی سائنسز میں تحقیق سے ہر طرح کی تکنیکی ترقی کا آغاز ہوتا ہے، جناب نائیڈو نے کہا کہ ایسا ماحول پیدا کرنا بہت ضروری ہے جہاں حکومت، یونیورسٹیاں، کارپوریٹ ہاؤسیز اور دیگر مل کر پورے سائنسی ماحولیاتی نظام کو پائیداری پر خصوصی زور کے ساتھ آگے بڑھاسکیں۔
مذکورہ بل راجیہ سبھا میں بھیجا گیا ہے اور وہ اس وقت راجیہ سبھی میں زیر التوا ہے ۔
ظاہری اور سماجی بنیادی ڈھانچہ کی تعمیر
نئی دہلی۔22 اکتوبر وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گھوگھا اور دہیج کے درمیان رو رو فیری سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا ۔ اس سروس سے گھوگھا اور سوراشٹر کے درمیان سفر میں لگنے والے سات سے آٹھ گھنٹے کے وقت میں کمی آئے گی اور یہ سفر ایک گھنٹہ میں پورا ہوگا۔ پہلا مرحلہ ، جس کا افتتاح آج کیا گیا ہے ، مسافروں کو آمدو رفت کا اہل بنائے گا ۔ جب یہ سروس مکمل طور پر آپریشنل ہو جائے گا تو اس کا گاڑیوں کے نقل و حمل میں بھی آسانی پیدا ہوگی۔
’’ساتھ ہے وشواس ہے،ہو رہا وکاس ہے‘‘ نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ یہ نمائش بھی ریاستی راجدھانیوں میں 5 سے 7 دن تک کی گئی جس میں پچھلے تین سال کے دوران ، مختلف شعبوں میں حکومت کی کامیابیوں کے بارے میں دکھایا گیا۔
کامرس و صنعت کے وزیر نے کہا کہ بینکوں کا انضمام سےانہیں اب بڑھائے ہوئے قرض ادا کرنے میں آسانی ہوگی، انہیں جوکھم اٹھانے میں مدد ملے گی اوروہ مارکیٹ سے وسائل اکٹھا کرسکیں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پبلک سیکٹر بینکوں کو پیشگی 70کروڑ روپے جاری کئے جائیں گے اور 5 لاکھ کروڑ روپے مالیت کے اضافی قرض کی ادائیگی اور نقدرقم سے کارپوریٹ ، خوردہ، اُدھار لینے والے، ایم ایس ایم ایز، چھوٹے تاجروں اور برآمد کاروں کو فائدہ ہوگا۔
وزیرموصوف کاکہناہے کہ شمال مشرقی بھارت کی اقتصادی ترقی کے لئے ضروری ہے کہ بجلی کے سیکٹرکو ترقی دی جائے سوبن سیری لوور ہائیڈرالیکٹرک پروجیکٹ سے بجلی کی فراہمی کے لئے اروناچل پردیش اور این ایچ پی سی لمیٹڈ کے درمیان بجلی کی خریداری کے ایک سمجھوتے پردستخط کئے گئے
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور امور خارجہ کی وزیر مملکت محترمہ سشما سوراج مندوبین کے ساتھ ایک تاریخی گروپ فوٹو کا حصہ بنے۔
کابینہ نےہندوستان اور امریکہ کے مابین میڈیسن کے شعبے میں باہمی اشتراک وتعاون کے لئے بین ادارہ جاتی معاہدے کو اپنی منظوری دی
7 اگست 2018 کو جے پور میں منائے گئے قومی ہینڈلوم دن کے موقع پر 7 قومی ایوارڈز (کملا دیوی چٹوپادھیائے ایوارڈ) اور قومی میرٹ سرٹیفکٹ (کملا دیوی چٹوپادھیائے ایوارڈ) خواتین بنکروں کو دئے گئے۔
822 امریکی ڈالر فی میٹرک ٹن
میری دعا ہے کہ بھگوان بدھ کا پیغام حق ہمیں سچائی کے راستے پر چلنے اور قوم کے لئے امن ، خوش حالی اور ترقی کے لئے متحد ہو کر کام کرنے کی تحریک عطا فرمائے ۔
اولمپکس کھیلوں میں بھی دویانگ جنوں نے بہت اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے ۔
انسانی حقوق کے قومی کمیشن این ایچ آر سی کے چیئرپرسن اور ممبران کے لئے سلیکشن کے عمل کی شفافیت کے بارے میں وضاحت کرتے ہوئے جناب امت شاہ نے کہا کہ سلیکشن کمیٹی ایک گونا گوں نوعیت کی ہے جس میں وزیر اعظم و مرکزی وزیرداخلہ کے علاوہ لوک سبھا کے اسپیکر اور راجیہ سبھا کے نائب چیئر پرسن کے ساتھ ساتھ دونوں ایوانوں کے اپوزیشن لیڈر شامل ہیں۔ جناب شاہ نے کہا کہ اس طرح کی وسیع اور گونا گوں کمیٹی کے فیصلے کو بے اعتمادی کے طور پر نہیں دیکھا جانا چاہئے۔
نئی دہلی،08 جولائی، وزیر خزانہ نے اپنی بجٹ تقریر (19-2018) میں ملک میں 2 دفاعی صنعتی راہداری قائم کرنے کا اعلان کیا تھا۔ بعد ازاں وزیراعظم نے سرمایہ کاروں کی چوٹی کانفرنس 2018 کے اپنے افتتاحی خطاب میں اعلان کیا تھا کہ ان 2 دفاعی صنعتی راہداریوں میں سے ایک کا قیام اترپردیش میں کیا جائے گا۔ اس کے بعد اترپردیش دفاعی راہداری کے لئے 6 مقامات ، آگرہ، علی گڑھ، چترکوٹ، جھانسی، کانپوراورلکھنؤ کی شناخت کی گئی۔ اترپردیش کے مختلف مقامات پر شراکت داروں کی 6 مشاورتی میٹنگوں کا انعقاد کیا گیا۔
پیشہ ور افراد جیسے ڈاکٹر، انجینئر، وکلاء، چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس اور آرکیٹیکٹس، جو پیشہ ور اداروں سے رجسٹرڈ ہوں اور موجودہ طور طریقوں کے مطابق اپنا پیشہ انجام دیتے ہوں۔
تجارت اور صنعت کے وزیر نے لندن میں ہندنژاد برادری کے ساتھ بات چیت کی
م ن ۔ ح ا ۔ک ا - 1882
ہندوستانی فضائیہ کے پٹھان کوٹ اسٹیشن پر یکم جنوری02جنوری 2016ء کی رات ہندوستانی فضائیہ پر ایک دہشت گردانہ حملہ ہوا۔گزشتہ تین برسوں کے دوران ہندوستانی بحریہ کے کسی بھی جہاز یا اسٹیبلشمنٹ پر کوئی بھی حملہ نہیں ہوا ہے۔
جناب ہردیپ پوری نے اسمارٹ سٹی کے سی ای اوز پر زور دیا ہے کہ وہ پورےملک میں اسمارٹ سٹی مشنوں کی پیش رفت میں تیز ی لانے کےلئے دوسرے شہروں کے منتظمین کے تجربات اور ان کی کارروائیوں سے فائدہ اٹھائیں
وزیر موصوف نے کہا کہ ملک میں ہجومی قتل کے واقعات سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائی جانے والی افواہوں کی وجہ سے ہو رہی ہیں۔ یہ اس لئے ہوتا ہے، کیونکہ سوشل میڈیا میں کسی اتھارٹی یا خودمرتب کردہ مکانزم کا فقدان ہوتا ہے۔
21 جولائی 2017(جمعہ)
2014 سے پردھان منتری گرام سڑک یوجنا (پی ایم جی ایس وائی ) کے تحت تقریباً 1,90,000 کلومیٹر دیہی سڑکیں تعمیر کی گئیں۔ پردھان منتری آواس یوجنا کے تحت 31 مارچ 2019 تک بنیادی سہولیات کےساتھ ایک کروڑ پکے گھروں کے نشانے کےمقابلے میں تقریباً 1. 54 کروڑ گھر مکمل ہوئے۔
اس قدم سے مقامی ہونہار ابھرتے ہوئے فلم سازوں اور فلموں کے شائقین کو بھارتی سینما کی بہترین تخلیقات مظاہرہ کرنے کا موقع حاصل ہو گا ۔ اس کے ذریعے جھار کھنڈ کو فلمی منزل کے طور پر فروغ دینے کا راستہ بھی ہموار ہو گا اور اس خطے میں شانہ بہ شانہ سیاحت کو بھی تقویت حاصل ہو گی ۔
2018) ) م ن ۔ ح ا ۔ ک ا (
بین اسکولی بینڈ مقابلہ 2017 کی فاتح ٹیموں کی تفصیل
وزارت دفاع وائس ایڈمرل ایم اے ہیمپی ہولی نے ڈائرکٹر جنرل نیول آپریشنس کی حیثیت سے چارج سنبھالا
ہم توانائی کی دستیابی کے وسیع عہد میں داخل ہو رہے ہیں۔
اس کے مطابق گھٹنے کی پیوند کاری کی لاگت میں 69 فیصدتک کی خاطر خواہ کمی کی گئی ہے ،جس سے صارفین کے لئے سالانہ 1500 کروڑروپے کی قومی بچت ہوگی۔
جہاں انٹرنیٹ معلومات کا ایک مخزن ہے، وہیں کتابیں معلومات فراہم کرتی ہیں:سکریٹری اطلاعات و نشریات
(ڈی )
48 لاکھ نمونے اکٹھا کئے گئے اور کسانوں کو 643.
عبوری بجٹ 20-2019میں فلم صنعت کیلئے کلیدی اقدامات کا اعلان
حکومت آندھراپردیش میں اولین دیہی، ایل ای ڈی اسٹریٹ لائٹنگ پروجیکٹ کا نفاذ کرے گی
ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک (اے آئی آئی بی)ایک کثیر جہتی ترقیاتی بینک ہے، جس کا ہیڈکوارٹر بیجنگ میں ہے، جس نے جنوری 2016 میں کام شروع کیا تھا۔جمہوریہ ہند اے آئی آئی بی نے دوسرا سب سے بڑا شیئر ہولڈر ہے اور اس کا سب سے بڑا قرض دار بھی ہے۔
صنعتی تربیتی اداروں یعنی انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے لئے الحاق کے نئے قاعدے
اس پروگرام کا مقصد ان ریاستوں اور اضلاع کی عزت افزائی کرنا ہے، جو صحت بندوبست کے معلوماتی نظام کے مطابق پیدائش پر جنسی تناسب کو بہتر بنا رہے ہیں ، جس کا اظہاراعدادو شمار اور بیداری پیدا کرنے اور رسائی سے ہوتا ہے۔خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اسمرتی زوبین ایرانی اس موقع پر مہمان خصوصی ہوں گی اور وزیر مملکت دیوا سری چودھری اس تقریب میں اعزازی مہمان کے طورپر شرکت کریں گے۔
نئی دہلی،26اپریل،نائب صدر جمہوریہ ہند جناب ایم وینکیانائیڈو نے آج ممبئی میں نیشنل میوزیم آف انڈین سینما کا دورہ کیا اور کہا کہ اس میوزیم کی نمائش یہاں آنے والوں کو اپنی پسندیدہ فلموں، اداکاروں اور موسیقی کی یادوں کی وادیوں میں لے جائے گی۔
مختلف سطحوں پر سخت نگرانی رکھی جارہی ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ آئندہ اس طرح کا کوئی واقعہ پیش نہ آئے‘‘۔
ریاستی اہلیت کوڈ
نو آبادیت کی سوچ کو پس پشت ڈال کر تعلیمی نظام کو نئی اور مفید مطلب سمت دی جائے: نائب صدر جمہوریہ
حکومت تمام درج فہرست سرکاری دائرۂ کار کے اداروں ( پی ایس یو ) کے لئے 25 فی صد سرکاری حصص کے ضابطے کی پیروی کرے گی اور غیر ملکی حصص کی حد کو تمام پی ایس یو کمپنیوں میں ، جو مارکیٹ انڈیکس کا حصہ بن رہی ہیں ، قابلِ اجازت حد تک بڑھائے گی ۔
نئی دلّی ، 18 اپریل وزیراعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش ، راجستھان ، منی پور اور ملک کے دیگر مختلف حصوں میں غیر موسمی بارش اور آندھی و طوفان سے ہوئی ہلاکتوں پر رنج و غم اظہار کیا ہے ۔
یہ پروجیکٹ حکومت کے کم نقدی والی معیشت کے خاکے کا حصہ ہے اور ساتھ ہی ساتھ اقتصادی ترقی اور مالی شمولیت دونوں کو فروغ دیتا ہے۔
موریشس کے وزیراعظم عزت ماب پروندجگناتھ نے وزیراعظم جناب نریندر مودی اور ان کی وزرا کی کونسل کی 30 مئی 2019 کو، حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔
وزیر اعظم 11 فروری 2019 کو پیٹرو ٹیک- 2019 کا افتتاح کریں گے
05 ملین ٹن (37.
میں سمجھتا ہوں یہ بھی ایک عجوبہ بن جائے گا کہ ایک گاؤں اوپر 200، 300 گھروں کی بستی لیکن ان کو پانی پہنچانے کیلئے ایک حساس سرکار 200 منزلہ تک پانی کو اوپر لے جائے، ہر شہری کے تئیں ہماری محبت اور حساسیت کتنی ہے اس کی یہ جیتی جاگتی مثال ہے۔
پروگرام ’’ابائیڈ وِد می‘‘ کی دھن کے ساتھ ختم ہوا۔ اس موقع پر سی اے پی ایف ، سی پی او اور دہلی پولیس عملے کے سینکڑوں جوان موجود تھے۔
4۔شاسترچدامنی اسکیم کے تحت تدریس کے لئے سبکدوش سنسکرت محققین کی خدمات حاصل کرنا۔
in کے ذریعہ ہندوستان میں فلم بنانے کے لئے آسانی فراہم کرانے کے واسطے اور سینم میٹو گراف ایکٹ میں ترمیم کے ذریعہ فلموں کی پائریسی کو روکنے کی کوششوں سے متعلق حکومت کی پالیسی پہل کے بارے میں بھی بتایا۔
پہلی مرتبہ ریل لائنوں کی قلت کو دور کرنے کے لئے (تمام ریل لائنوں کو بدلنے کے لئے) اور نئے کام کے لئے ایک عالمی ٹینڈر جاری کئے جانے کا عمل جاری ہے۔
414 روپے یومیہ
68 لاکھ کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری حقیقی شکل لے گی تو اترپردیش ایک کھرب امریکی ڈالر کی معیشت بن جائیگا اور پھر یہ ریاست روزگار فراہم کرنے کے معاملے میں ایک سرکردہ ریاست بن جائے گی۔ پہلے سال کے دوران ہی مذکورہ مفاہمتی عرضداشتوں سے متعلق ایک حصہ عملی شکل لے چکا ہے جو ریاستی حکومت کیلئے ایک بڑی کامیابی ہے۔
عام لوگوں کے لئے مشورہ: کسان اُورجا سرکشا ایوم اُتھان مہاابھیان(کسم) اسکیم میں رجسٹریشن کے لئے جعلی ویب سائٹ سے ہوشیار
ایوارڈ چار زمرون میں دیئے جائیں گے۔
ملک میں سرحدی سڑکوں کو قابل رسائی بنانا
مزید برآں عملی ضرورتوں کی تکمیل کےعلاوہ مذکورہ بالا سڑکوں کی تکمیل سے ان سرحدی علاقوں تک رسائی میں اضافہ ہوگا جہاں سرحدی بنیادی ڈھانچہ اور فارورڈ کنکٹی ویٹی کافقدان ہے۔
گریجویشن کی تعلیم مکمل کرنے والے طلباء سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ ان کی تعلیم کا مقصد صرف نوکری حاصل کرنا نہیں ہونا چاہئے۔ وہ اپنی ہنرمندی اور تعلیم کو بروئے کار لاکر اپنا خود کا کاروبار شروع کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہا پھلوں اور سبزیوں کی ڈبہ بندی (پروسیسنگ)کے شعبے میں بے پناہ امکانات موجود ہیں۔اپنے علم اور اپنی صنعت کے ذریعے اس یونیورسٹی کے طلباء ملک اور بیرون ملک ، کے صارفین کو بہتر خوردنی مصنوعات فراہم کرانے اور کسانوں کو ان کی پیداوار کی بہتر قیمت دلانے میں مدد کرسکتے ہیں۔انہوں نے طلباء سے اپیل کی کہ وہ زرعی شعبے میں اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی مختلف اسکیموں اور اقدامات سے فائدہ اٹھائیں۔
سڑک ٹرانسپورٹ او شاہراہوں کے وزیر اور
اس غیر منصفانہ عمل کو روکنے کے لئے ہوٹلوں اور ریستورانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ بل میں یا تو سروس چارج کا لم خالی چھوڑ دیں یا پھر اسے اختیاری بنائیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ کوئی صارف خواہ وہ مرد ہو یا عورت اگر چاہے تو سروس چارج ادا کرسکتا ہے ۔
تریپورہ مغرب لوک سبھا حلقے کے لئے نوٹیفکیشن 18 مارچ کو جاری کیا گیا تھا۔ کاغذات نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 25 مارچ تھی۔ 26 مارچ کو کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال ہوئی جبکہ امیدواروں کے ذریعے نام واپس لینے کی آخری تاریخ 28 مارچ تھی۔ ووٹوں کی گنتی 23 مارچ 2019 کو کی جائے گی۔
8 فیصد رہا جبکہ 18-2017 میں یہ 7. 2 فیصد تھا۔
189 کروڑ ایل پی کنکشن دستیاب کرائے جا چکے ہیں۔
آندھرپردیش میں رائے دہندگان کی تعداد
انہوں نے کہا کہ سی سی آئی کی ترجیح ہے کہ مقابلہ کو فروغ دینے اور عوام کی خریداری میں مخالف مقابلہ کا جائزہ لینے کے ل.
تمام بقیہ ڈی نوٹی فائیڈ گھومنتو اور نصف گھومنتو قبائل کی شناخت کرنے کے لئے نیتی آیوگ کے تحت ایک نئی کمیٹی ۔
کانفرنس کے دوران آر ڈی ایس او ’’کاروبار میں آسانی میں اضافہ‘‘ پر تفصیلات پیش کریں گے۔ کانفرنس میں ایک دوسرے کے ساتھ براہ راست بات چیت اور آر ڈی ایس او کے ساتھ صنعت کے تبادلہ خیال کے لئے ایک پلیٹ فارم دستیاب ہوگا ۔ کانفرنس کے مقام پر آر ڈی ایس او کی منتخبہ اشیاء کا ڈسپلے کیا جائے گا۔
نیشنل ہائی وے نمبر244کے چنانی -سدھ مہادیو سیکشن کا درجہ بڑھاکر اسے ای پی سی طریقہ کے تحت دو لین والا کردیا جائے گا۔ سدھ مہادیو اور گوہا گاؤں کے درمیان 4.
نئی دہلی، 2 مئی 2017، صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے آج یعنی 2 مئی 2017 کو پھگواڑہ واقع پنجاب میں لولی پروفیشنل یونیورسٹی (ایل پی یو) کے آٹھویں جلسہ تفویض اسناد میں شرکت کی۔
42 کروڑ روپے ہوگی۔
آئی اے ایف خلاکی بین الاقوامی وکالت اور ایک غیر سرکاری تنظیم ہے ،جو پیرس میں قائم ہے۔ آئی اے ایف دنیا بھر کےسائنسدانوں کے مابین مذاکرات کو فروغ دینے اور خلاسے متعلق سبھی سرگرمیوں میں بین الاقوامی تعاون کی حمایت میں اضافہ کرنے کے مقصد سے 1951 میں قائم کی گئی تھی ،جو خلاسے متعلق وکالت کا دنیا کاسرکردہ ادارہ ہے ،جس میں 366 ارکان ہیں ۔ ان ارکان میں 68 ملکوں کی سبھی کلیدی خلائی ایجنسیاں ، کمپنیاں ،سوسائٹیاں ،ایسوسی ایشنز اور ادارے شامل ہیں۔ آئی اے سی کا انعقاد دنیا کے مختلف ملکوں میں ہرسال کیا جاتا ہے ،جس میں آئی اے ایف کے ارکان کی تنظیم میزبانی کےفرائض انجام دیتی ہے۔
88 لاکھ ہے۔ موجودہ مالی سال میں اس کی مجموعی وصولیابی 769.
نئیدہلی،12جولائی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دلی میں واقع تلک مارگ پر ہندوستان کے آثار قدیمہ کی نئی ہیڈ کوارٹر عمارت ’’دھروہر بھون‘‘ کا افتتاح کیا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ محکمہ آثارقدیمہ نے 150 برس کے دوران کافی کام کیا ہے ۔
ساتھیوں ، آج یہاں 6 نئے پوسٹ آفس پاسپورٹ مرکزوں کی شروعات بھی ہوئی ہے۔ بلانگیر کے علاوہ جگت سنگھ پور ، کیندرپاڑا ، پوری، پھولبنی، بارگڑھ میں یہ نئے مرکز کھلنے سے اب یہاں کے لوگوں کو پاسپورٹ کے لئے بہت دور جانے کی ضرورت نہیں ہے۔