Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
جھانوی کپورکا والدہ کے انتقال کے بعد جذباتی پیغام
انہوں نے اَن پڑھ کي بات نہ ماني
ظاہر ہے۔
میں گواہی دیتا ہوں
تو لوگ کہتے ہیں۔
تو وہ کس کا قصور ہے؟
کوئی بات نہیں جی
کیا یہ نا شکر نہیں ہے ۔
بلکہ کپتان بدلنے کے بجائے نظام تبدیل کرنے کی ضرورت
ہم چلتے رہے بھاگتے رہے گھومتے رہے جب تک ہماری ٹانگوں نے ہمارا ساتھ دیا
اسے باہر کا راستہ دکھاؤ
بلکہ ہر ادارے میں کئی نور خان تھے۔
وہ مجھے گھر ملنے آئے۔
ہم کسی سمت بگولوں کو نہیں روکتے ہیں
انھوں نے یہاں آکے دیسی پودے لگائے۔
گاڑی کا اگلا حصہ
پنجاب کی فلور مل
انتخاب کا پیغام ملا ہے
جنوبی الٹائی
تو رونا دھونا۔
کھانے کی میز کے پاس مت تھوکئے
ادائيگي ميں تاثرات کو واضح کرو
کچھ کھٹکتا تھا مرے سینے میں لیکن آخر
بارشوں کی وجہ سے ریلوے سروس معطل ہو گئی ہے
اس سوچ پہ نظرثانی کی ضرورت ہے۔
ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے
ایسے کاموں میں کچھ خیال رکھنا اور احتیاط ضروری ہوتے ہیں۔
اَیسا وقت میں جب فوج نے
شام پر امریکی حملہ
کار انڈسٹری میں نئے کھلاڑیوں کی انٹری
فریڈ ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے۔
انہوں نے اسے پختونوں کا مسئلہ بنانے کی کوشش کی ہے۔
جب پاکستانی کوریا اورملائشیا میں نوکریاں ڈھونڈیں گے۔
صبح صادق سے فائرنگ کی آوازیں آتی ہیں ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کہ دو دشمنوں کے درمیان جنگ چھڑ گئی
انقلاب نے کیا آنا تھا۔
صرف فیصد کے بل زیادہ آئے انھوں نے بجلی زیادہ استعمال کی خواجہ آصف
میں اپنے بڑوںکے ساتھ احترام اور محبت سے پیش آتا ہوں۔
شکست کے باوجود ٹیم میں کسی بڑی تبدیلی کا امکان نہیں
کام کم باتیں زیادہ
وہ پاکستان یا اس کی کسی ایجنسی کی پیدا کردہ نہیں۔
ہنرمندوں اور کاریگروں کا شہر
سنی نے اُکتا کر کہا۔
یہی معاملہ سود کا بھی تھا۔
احسان عادل کی انجری عمر گل کی انٹری
منٹوں میں سینکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں کھا جاتا ہے
کس برہمن نے
پر یہ کیا کم ہے کہ مجھ سے وہ پری پیکر کھلا
متاثرین میں یہ مرض بڑھ کر نمونیا، متعدد اعضا کی ناکارگی اور موت کا سبب بنتا ہے
اس وقت کی بات ہے جب ریگن کوصدر منتخب کیا گیا
در حقیقت وہ دبلا پتلا آدمی تھا۔
غم اگرچہ جاں گسل ہے پہ کہاں بچیں کہ دل ہے
انہیں یاد رکھا جائے گا! یہ دو ڈھائی سال پہلے کی بات ہے۔
اٹھا اور اٹھ کے قدم میں نے پاسباں کے لیے
حباب موجۂ رفتار ہے نقش قدم میرا
اگر ایماندار معاشرے میں ایسا ایک دو جگہ ہو جائے تو سارے الیکشن ہی مشکوک قرار دے دیئے جائیں گے
کی ایک قسم کو طویل اور قدرے
مناسب سمجھا عبداللہ بن عباس کہتے تھے یہ کوفی دھوکے
اگر وزیر اعظم عمران خان نے ایسے لوگوں سے مشور ہ کرنا ہے۔
اس مرتبہ لڑکی کا انتخاب خود کروں گا
واقعہ یہ ہے کہ اپنی ذات سے لڑنا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔
اس شہر میں وراٹ کوہلی کا یوم پیدائش منائیں گی انوشکا شرما ، ایئر پورٹ سے ہوئیں روانہ
مجھ سے بہت عظیم ظلم سرزد ہوا ہے
اخلاقی اقدار کو معاشرے میں فروغ دینا ضروری ہے
ایلومینیم فوائل
آپ نے امتحان کی تیاری مکمل کر لی ہے
یہ کیفیت بے آواز مگر بے قرار کر دینے والی ہوتی ہے
تو پہلے کرتے۔
سٹاک مارکیٹ میں
کچھ اور سوچیں گے
تو کیا کر پائیں گے۔
بعد میں آنا
یہ بھی بتاتے چلیں
اسی سے فرقہ واریت نے جنم لیا اور اسی وجہ سے آج بھی مسلمانوں میں انتشار ہے۔
تو پاکستان کی نمائندگی وہاں ہونی کیا تھی؟
تو حکمت عملی میں کیوں نہیں؟
اس سے دین کی کوئی خدمت ہوتی ہے۔
اگر آپ کسی خبر یا مضمون کا ترجمہ کرتے ہیں
اس کی آنکھوں کا کر ب میرے دماغ کے اندر بنے ہوئے
دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کےلئے مسلم امہ کے درمیان اتحاد
اسلامی سکالر کے طور پر مولانا طارق جمیل کو پسندیدہ قرار دیا
اس کا جواب اثبات میں ہے لیکن سیاست کی حرکیات کو الگ سے سمجھنا بھی ضروری ہے۔
حکمت عملی کے تحت خاموشی بھی روا رکھی جا سکتی ہے۔
کام کی بات کرو۔
جو گرمی کا باعث بنتی ہیں
لیکن جس دور کی میں بات کر رہا ہوں۔
آج ہندو مسلم اختلاف موجود نہیں ہے۔
جھٹکے سے نہیں ہزارچھوٹے زخموں سے۔
ان کی شخصیت میں جو سحر تھا وہ دوسروں میں مفقود تھا
ان کے وزرائے خارجہ جایا کرتے تھے۔
جی کہیے، میں آپ کی کیا مدد کر سکتا ہوں؟
پاکستان سپر لیگ اور شوبز ستاروں کا جوش جنون
یہ نص عبرانی میں لکھے تھے، آشوری میں نہیں۔
مجھ سے شادی کروگے؟
ویشال بھردواج دپیکا پڈوکون کے مداح
کل دوبارہ آنا۔
اسلامی کیلنڈر کے مطابق جو دینی پروگرامز نشر کیے گئے
تمہیں یہ کتاب سمجھ آئی ہے؟
کرکٹ بورڈ کے صدر پر تنقید براوو ٹیم سے باہر
تمھارا خط پڑھ کے مجھے خوشی ہوئی
دوسری طرف وہ ہیں جو اس جمہوریت کو بھی بادشاہت کہہ رہے ہیں۔